سانگھڑ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا: پولیس

سانگھڑ کے علاقے سکندر آباد میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق سانگھڑ میں شوہر نے تلخ کلامی پر حاملہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور واقعے کے بعد خود کو بھی گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سنجھورو تھانے کی حدود شاہ سکندرآباد کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتایا ہے کہ ملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا، گھر پہنچنے پر بیوی سے تلخ کلامی ہوئی تو اس نے اپنی حاملہ بیوی کوبھی فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود کو بھی گولی مار لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے: وفاقی وزیرحماد اظہر نے اعتراف کر لیاتنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے: وفاقی وزیرحماد اظہر نے اعتراف کر لیا Hammad_Azhar ImranKhanPTI GovtofPakistan PMImranKhan PTIofficial inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حیدرآباد: نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کر کےہوٹل مالک کو قتل کردیافائرنگ کا واقعہ بظاہر دشمنی کا لگتا ہے کہ کیونکہ نامعلوم افراد نے صرف کاؤنٹر پر بیٹھے ہوٹل مالک کو ہی ٹارگٹ کیا، پولیس Politics in Pakistan is business. Islamic presidential system affects family politics of many MPAz, MMAz who will become jobless when Islamic presidential system will come. سندھ میں تو اندھیر نہیں نگری چوپٹ راج ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے اپوزیشن کو مل کر اسلام آباد آنے کا مشورہ دے دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جان بوجھ کر خود کو کورونا کروانے والی اداکارہ کو بھاری قیمت چکانی پڑ گئیپراگ (ویب ڈیسک)کورونا ویکسین نہ لگوانے اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ ہانا ہورکا کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج راناشمیم پر فردِ جرم عائد کر دیاسلام آبا د : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج راناشمیم پرفرد جرم عائد کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاحیات نااہل ڈاکو جھوٹے اشتہاری فراری مفرور کے تمام گینگ کارندے انجام کو پہنچے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ، سندھ حکومت نے اسکولوں کیلئےاحکامات جاری کر دیےمحکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 12سال سےکم عمرطلبہ 50فیصد حاضری کےساتھ اسکول آئیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »