جان بوجھ کر خود کو کورونا کروانے والی اداکارہ کو بھاری قیمت چکانی پڑ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پراگ (ویب ڈیسک)کورونا ویکسین نہ لگوانے اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ ہانا ہورکا کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی

پراگ کورونا ویکسین نہ لگوانے اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ ہانا ہورکا کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق57 سالہ ہانا ہور نے کورونا ویکسین نہیں لگائی اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہوئی جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا کہ وہ ویکسین نہ لگوانے کے باوجود کورونا سے صحت یاب ہو رہی ہیں لیکن دو دن بعد اتوار کو ان کی موت ہوگئی۔ گلوکارہ کے بیٹے نے بتایا کہ میں اور والدکورونا کا شکار ہوئے تاہم ہم دونوں نے مکمل ویکسین لگوائی البتہ ان کی والدہ نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ کورونا ویکسین نہیں لگوائیں گی اور ایسے ہی ہمارے ساتھ رہیں گی۔بیٹے نے بتایا کہ اتوار کی صبح، جس دن ان کی موت ہوئی ہانا ہور بہتر محسوس کر رہی تھیں لیکن پھر ان کی کمر میں درد ہونے لگا تو وہ اپنے بیڈ روم میں لیٹ گئیں جہاں 10 منٹ بعد ان کا انتقال ہوگیا، والدہ کے ساتھ ویکسین لگوانے کی بات کرنے کی کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں تھا کیونکہ وہ بہت زیادہ جذباتی تھیں تاہم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیںجمہوریہ چیک میں کورونا کیسز کی تعداد روزانہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہے ،بدھ کے روز بھی 28 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جان بوجھ کر خود کو کورونا کروانے والی اداکارہ کا انجام؟جانیے اہم خبرکورونا ویکسین نہ لگوانے اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ ہانا ہورکورونا کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا پابندیاں : اسکولوں کو طلبا کے حوالے سے اہم احکامات جاریکراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے تمام اسکولوں کو کورونا سے متعلق احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL لیکن جب سارے بچے صبح صبح سکول کے لیے تیار ہوتے ہیں تو بہت سردی ہوتی ہے اس لیے ہم بیمار ہو جاتے ہیں آپ دو ماہ ٪50 بچے بلائے 🙏🙏🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کورونا ٹیموں کو آنکھیں دکھانے لگا - ایکسپریس اردوکم از کم تین فرنچائزز کے کھلاڑی یا اسٹاف وائرس کی زد میں پائے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا نے عدالتوں کو نشانے پر رکھ لیا01:22 PM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کورونا وائرس کی نئی لہر کے ملک بھر میں بڑھتے کیسز  نے  عدلیہ کو بھی اپنے نشانے پر رکھ لیا۔ تفصیلات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیک پوائنٹ پر ہزارہ لڑکی کو قتل کرنے والے طالبان فائٹر کو گرفتار کرلیا گیاکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چیک پوائنٹ پر ایک ہزارہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے والے طالبان فائٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »