اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج راناشمیم پر فردِ جرم عائد کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج راناشمیم پر فردِ جرم عائد کر دی مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج راناشمیم پر فردِ جرم عائد کردی جبکہ میرشکیل،انصارعباسی اور عامرغوری پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ۔

جس کے بعد عدالت نے رانا شمیم کے وکیل کی عدم موجودگی پر سماعت میں وقفہ کرتے ہوئے کہا رانا شمیم، میر شکیل ، عامر غوری اور انصار عباسی پر 11 بجے فرد جرم عائد کیا جائے گی۔ صدرہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے صحافیوں کی حد تک تحمل کی استدعا کرتے ہوئے کہا جس پوائنٹ پرہمارافوکس ہونا چاہیے بدقسمتی سے نہیں کر سکے ، ہماری میٹنگز جاری ہیں،موقع دیں ہم معاملے پراحتیاط کریں گے ، ہم نے کئی بار سمجھایا مگر ان کو لگا کہ انہوں نے جو کیا وہ ٹھیک کیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ زیدی صاحب آپ نے کوڑے کھائیں ہیں، کوڑے کھانے کا کیا ذائقہ ہے ، ہمارا قصور ہے ہم نے سبجوڈس رولز کی پرواہ نہیں کی ، کل کوئی تھرڈ پارٹی بیان حلفی دے گی اورآپ چھاپ دیں گے، یہ کہیں ہم صرف میسنجرہیں، تحقیق ہمارا کام نہیں توزیادتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاحیات نااہل ڈاکو جھوٹے اشتہاری فراری مفرور کے تمام گینگ کارندے انجام کو پہنچے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری عہدے پر بحالفریقین کے وکلا اور اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو وزیراعظم کی ای وی ایمز دینے کی ہدایتاسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو، وزیراعظم کی ای وی ایمز دینے کی ہدایت Govt Hails ECP_Pakistan Move Use EVM Islamabad LG Polls MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز کی تشخیص، 9 تعلیمی ادارے سیلڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق 9 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی ادارے سیلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈی ایچ او اسلام آباد نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔ PMImranKhan IHC KhawajaAsif PTIGovernment Islamabad Allowed CrossExamine PMLN GovtofPakistan ImranKhanPTI KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں پر حملہ اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں شیخ رشیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد میں پولیس  اہلکاروں پر حملہ   سگنل ہے کہ اسلام آباد میں دہشتگردی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »