لاہور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل: ’حیران ہیں کسی نے گولی چلنے کی آواز تک نہیں سنی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل کا معمہ: ’ڈاکٹر ناہید مبارک نے ایسی بچی گود لی تھی جسے اس کے والدین چھوڑ کر چلے گئے تھے‘

لاہور کے ایل ڈی اے چوک کاہنہ کے پاس اپنے بڑے بھائی کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہنے والا 15 برس کا علی زبیر 19 جنوری بروز بدھ کو روزانہ کی طرح صبح سات بجے کے قریب اٹھا اور پانی بھرنے کے لیے موٹر چلوانے کے لیے گھر کے مالکان کا دروازہ کھٹکھٹایا کیونکہ موٹر کا مرکزی سوئچ ان کے گھر کے اندر موجود ہے۔

آسیہ بی بی سیڑھیاں چڑھ کر اوپر گئیں اور جا کر دیکھا کہ گھر کے اندر کے تمام دروازے کھلے ہیں اور فرش پر ہر طرف خون ہی خون ہے۔ پولیس افسر ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں ابھی تک اس کیس میں کوئی بریک تھرو نہیں مل سکا کہ یہ چاروں قتل کس نے اور کن وجوہات کی بنا پر کیے ہیں۔ چار ہلاکتوں کی ہولناک خبر سنتے ہی اہل محلہ کی کثیر تعداد بھی موقع پر پہنچ گئی کیونکہ ڈاکٹر ناہید مبارک کو سارا علاقہ ہی جانتا تھا کیونکہ وہ اس جگہ پر پچھلے 25 سال سے رہ رہی تھیں اور اپنا ایک نجی کلینک چلاتی تھیں اور اس بستی میں تقریباً ہر گھر سے کوئی نہ کوئی بچہ ان کے ہاتھوں ہی پیدا ہوا تھا۔تھانہ کاہنہ کی پولیس نے علی زین کی مدعیت میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 302 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا اور اس ہولناک واردات کی تفتیش کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دیں۔پولیس اور فرانزک ماہرین نے جائے وقوعہ...

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ مکان کے فرنٹ پر بنے دو منزلہ الگ پورشن کے فرسٹ فلور پر تین کمروں میں اپنے بچوں سمیت رہائش پذیر تھیں جبکہ اس پورشن کا گراؤنڈ فلور کرائے پر تھا اور دوسرے فلور پر بنے دو کمروں میں بھی دو مختلف کرائے دار رہائش پذیر تھے۔ ’میری بیوی نے کہا کہ لگتا ہے گولیاں چلی ہیں جس پر ہم سمجھے کہ شاید کسی کا بچہ پیدا ہوا ہے اور اس نے خوشی میں فائرنگ کی ہے، اس لیے ہم باہر نہیں نکلے اور سو گئے۔‘بہادر علی کے مطابق ڈاکٹر ناہید مبارک اکثر رات کو ڈیلیوری کے کیسز کرتی تھیں۔ بہادر علی نے مزید بتایا کہ انھیں تو اس واردات کا پتا تب چلا جب وہ بدھ کی صبح شور سن کر باہر آئے اور دیکھا کہ ہر طرف لوگ ہی لوگ جمع تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہائی سفاک قاتل یا اللّه ان کو عبرت کا نشان بنا دے امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردواداکارہ کے بیانات سے سکھ برادری کی توہین ہوئی، کنگنا قرار واقعی سزا کی مستحق ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قلات میں کار اور کوچ میں ٹکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق11:06 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, علاقائی, بلوچستان, قلات : بلوچستان کے ضلع قلات  کی تحصیل منگچر میں بدرنگ کے مقام پر کار اور کوچ میں خوفناک تصادم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیگم کی سالگرہ کے روز شوہر شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکی نے اپنی سالگرہ کے روز اپنے شوہر کو ایسی شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑلیا کہ سوچ بھی نہ سکتی تھی۔ دی سن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »