نور مقدم قتل کیس: ملزمان کے وکلا کی تفتیشی افسر سے جرح - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس: بدھ کو سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا کی تفتیشی افسر سے جرح

اس مقدمے میں شریک ملزمان کی فہرست میں شامل تھراپی ورکس کے سربراہ طاہر ظہور کے وکیل اکرم قریشی نے بدھ کے روز اس مقدمے کی سماعت کے دوران اس مقدمے کے تفتیشی افسر انسپکٹر عبدالستار پر جرح کے دوران سوالات کیے۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ مقتولہ کا موبائل 18 جولائی سے 20 جولائی سنہ 2021 صبح دس بجے تک کام کرتا رہا اور اس کے بعد اس مقدمے کے مدعی کا مقتولہ کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا نے اسلام آباد پولیس کے ترجمان کی جانب سے منگل کے روز وضاحتی بیان پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پولیس حکام کی جانب سے ایسا اقدام توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب پاکستان مین اسلامی قانون جلدی نافذ ھونا چاہے مکمل

abb qaatil phansi do.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: پولیس کی نااہلی کھل کر سامنے آگئیPakistani police like kB thi 🖐️🤯 Very nice project نا اہلی نہیں بدنیتی اور رشوت خوری کہنا زیادہ مناسب ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقیںروس نے یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی فوجی ٹینکوں اور میزائل لانچرز سمیت مشقوں میں شرکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »