ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان کے مطابق ان کی موت ’تشدد سے ہوئی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس کا حتمی چالان عدالت میں جمع، چشم کشا انکشافات

جام عبدالکریم اور جام اویس کی دھمکیاں

پولیس چالان کے مطابق ملزم جام عبدالکریم نے اپنے پی آر او نیاز سالار کو ہدایت دی کہ وہ مدعی افضل جوکھیو اور متوفی ناظم جوکھیو کو ان کے بنگلے جام ہاؤس جام گوٹھ نزد میمن گوٹھ لے کر آئے۔ یہ سنتے ہی مدعی افضل جوکھیو اور درمحمد جام ہاؤس سے روتے ہوئے باہر نکلے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر بھی یہ بات پھیلائی اور سلیم سالار کو کہا کہ انھیں پریس کلب ملیر چھوڑ آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عربی لوگوں کو بھی مقدمے میں شامل کرو

ہمارا مطالبہ ہے کہ ناظم جوکھیوں کے قاتلوں کو فوری طور پر پھانسی پر لٹکایا جائے

Kuch bhee nahee hoga . Zinda hai bhutto😜😜😜😜

انسان کی جان پرندوں کے شکار سے ارزاں!!!!

سندھ میں لاقانونیت کی وجہ مجرموں کو پروٹوکول دیا جاتاہے

بس بھائ بس چند دنوں کی بات ہے جب گرد بیٹھ جائے گی تو نتیجہ ہمیشہ کی طرح چند ملازمین کو سزا ہوگی چند ایک سال کی اور باقی اپنی زندگی جئیں گے اور میڈیا کسی اور کی موت پر کہانی سنا رہا ہوگا یہ سلسلہ چلتا رہے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناظم جوکھیو قتل کیس، 7 ملزمان کے نام خارجپولیس چالان میں جام کریم، معراج، عطا محمد اور زاہد سے متعلق کیا کہا گیا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردان: عاصمہ قتل و زیادتی کیس، مجرم کی عمر قید بھگتنا ہوگیمردان میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے عاصمہ قتل و زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے قتل واردات کا نوٹس لے لیا Lanat اچھا کیا زبردست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قتل سےپہلے نورمقدم کیساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق - ایکسپریس اردونورمقدم نےجان بچانےکی ہرممکن کوشش کی،رپورٹ میراجسم میری مرضی کا بھیانک نتیجہ Utterly pathetic Express News. She was victim, was it necessary to put her pic like this. You should be putting pictures of thr criminal.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »