نور مقدم قتل کیس: پولیس کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نورمقدم قتل کیس میں پولیس کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، جرح مکمل کرلی گئی جس کے دوران تفتیشی افسر کی ایک اور غلطی سامنے آئی، پہلے گواہ کا نام غلط لکھا پھر پولیس ڈائری میں بھی اندراج نہ کی

ا۔

تفتیشی افسر عبدالستار نے عدالت کو بتایا کہ کرائم سین انچارج محمد عمران نے لیپ ٹاپ قبضے میں نہیں لیا، گواہ مدثر علیم کا بیان پورے کیس میں نہیں لکھا، مدثر علیم کا بیان محمد مدثر کے نام سے لکھا ہے لیکن غلطی پولیس ڈائری میں نہیں لکھی۔ وکیل شہزاد قریشی کا کہنا تھا کہ فوٹیج چلا کر دیکھنا چاہتا ہوں تھراپی ورکس ملازمین کب آئے جس کے بعد سماعت کےدوان ویڈیو چلا ئی گئی ۔اس موقع پر کمرہ عدالت سے صحافیوں اور غیر متعلقہ افراد کو باہر نکال دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نا اہلی نہیں ملی بھگت ہے

یہ پاکستان ہے یہاں پیسہ پھینکو تماشا دیکھو

پورا ملک کے ادارے نا اہلِ ہیں صرف پولیس نہیں ہے

ICT_Police ahsanpsp اسلام آباد پولیس کے لئے یہ ٹیسٹ کیس ہے اگر یہ کتا سزائے موت سے بچ گیا تو قتل کی زمہ دار اسلام آباد پولیس ہوگی

پولیس میں چھپی کالی بھیڑیں اپنا کام کر رہی ھیں لیکن عدالتیں وہی انگریز کے قانون والی ہیں جو اشرافیہ کو سپورٹ کرتی ہیں

$$$ game works.

$$$ game.

نا اہلی نہیں بدنیتی اور رشوت خوری کہنا زیادہ مناسب ہو گا

صرف نا اہلی نہیں، خباثت، دلالی، سنگ دلی اور بہت کچھ جو بیان کے قابل نہیں اور الفاظ ہیں مگر فائدہ نہیں۔

Very nice project

Pakistani police like kB thi 🖐️🤯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس؛ احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے - ایکسپریس اردوقتل سے پہلے نور مقدم کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی، رپورٹ ہمارے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے برسنے سے کسی کو انصاف مل جاتا اس ظالم دنیا میں تو اک بے گناہ ملکی عظیم لیڈر جس کی ملکی خدمات کی اک لازوال داستان رقم ھے وہ کبھی جلاوطن یا غداری جیسے سنگین الزامات کا سامنا نہ کرتا زندہ مثال ھے اور ہمارا نظام انصاف ساری دنیا اچھی طرح جانتی ھے مقتول کے ورثاء کو پھانسی قاتل کو مالا This is good. At least he has the courage to say so
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

- بول نیوز ڈی این اے رپورٹ میں نور مقدم کو قتل سے پہلے زیادتی کا انکشافڈی این اے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نور مقدم کو قتل سے پہلے زیادتی کی گئی۔ ملزم ظاہر جعفرکی قمیض پرمقتولہ کے خون کے نشانات پائے گئے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

نور قتل کیس، اسلام آباد پولیس نے واضح اعلامیہ جاری کردیااسلام آباد پولیس کا سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے حوالے سے بتانا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ کے مطابق نورمقدم کو قتل کرنے سے پہلے اس سے زیادتی کی گئی۔ زیادتی زبردستی کو کہا جاتا ھے یہ پہلے بھی اسکے ساتھ رہتی تھی انکا تعلق ہی یہی تھا برے کاموں کے برے نیتجے باقی اس قاتل کو کل کی بجائے آج لٹکانا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاخیر، بہانے بہت ہوگئے اب نور مقدم کو انصاف مل جانا چاہیے: حدیقہ کیانیA dare devil is needed ... Which is fiction and fiction can never come to reality... So wait for the day of judgement. Absolutely right PatrioticPakis DAKO PHUSDAR NE POLICE ISLAHAT NI HONY DI DAKO PHUSDAR P ANAT
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ’جس چُھری سے گلا کاٹا گیا، اس پر ظاہر جعفر کی انگلیوں کے نشان واضح نہیں‘ - BBC News اردوسابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران اس مقدمے کے تفتیشی افسر انسپکٹر عبدالستار نے اس مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت کو بتایا ہے کہ فرانزک رپورٹ کے مطابق جس چھری سے مقتولہ کا گلا کاٹا گیا اس پر اس مقدمے کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے نشان (ڈویلپ) واضح نہیں ہوئے۔ پیسہ سب کچھ کروا لیتا ہے بس بھائ فل تیاری ہے اسے کم سے کم سزا دلانے کی 1 اور قاتل کو بچانے کی کوشش 1 اور خون ناحق جائے گا ظالم کا ساتھ دینے والے بھی ظالم خوف خدا نام کی کوئ چیز نہیں بے حس معاشرہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »