نور عالم خان نے ایم این ایز کو تحفظ دینے کی درخواست کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ حلفیہ کہتا ہوں کوئی پیسے کی آفر نہیں ہوئی، ابھی کسی نے پارٹی ٹکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے عدالت سے ایم این ایز کو تحفظ دینے کی درخواست کردی۔

جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ کوئی پیسے کی آفر نہیں ہوئی، ابھی کسی نے پارٹی ٹکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے اسد قیصر کو فوری طلب کیا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ نور عالم خان نے کہا کہ آئندہ الیکشن کس جماعت کے ساتھ لڑنا ہے، ابھی فیصلہ نہیں کیا، عدالت سے درخواست ہے کے ووٹ والے دن اور اس کے بعد بھی ایم این ایز کو تحفظ دے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی تو ایم این ایز کو کوئی تحفظ نہیں دے رہے، اللہ پر توکل کرکے جائیں گے، چینی چوری، بجلی گیس مہنگی کرنے والے کے خلاف جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائمہ نور نے اپنی تعلیم کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کردیالاہور (ویب ڈیسک) ماضی میں لالی ووڈ کی صفِ اول کی فلم سٹار کا اعزاز پانے والی صائمہ نور نے مداحوں کو اپنی تعلیم کے حوالے سے بتا کر حیران کردیا۔ اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے آخری روز بابراعظم نے بیٹنگ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 500 منٹ تک بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذکرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور ظفر خان کی شادی کب ہورہی ہے؟ فلک شبیر نے بتادیانور ظفر خان کی شادی کب ہورہی ہے؟ فلک شبیر نے بتادیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u یہ کوئ فرشتہ صفت لوگ ہیں یا انکا قران پاک میں زکر آیا ہے۔۔ ہونے دو ہم کو کیا ہے ہمارا کون سا چاچا کا بیٹا ہے 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنسی تعلقات سے انکار پر نوجوان نے خواجہ سراء کے ڈیرے پر فائرنگ کردی افسوسناک خبرمانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ میں خواجہ سراء کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5  خواجہ سرا زخمی ہوگئے، پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ایک زخمی خواجہ سراء نے الزام لگایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »