3 وفاقی وزراء سمیت 33 پی ٹی آئی ارکان کے دوسری پارٹی سے معاملات طے ہوچکے ہیں، رمیش کمار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رمیش کمار نے کہا کہ ایم کیو ایم، ق لیگ اور باپ پارٹی کے وزراء استعفے دیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 3 وزراء پارٹی چھوڑنے کو تیار ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کے 33 لوگ مختلف پارٹیوں سے معاملات طےکرچکے ہیں، ان 33 لوگوں میں پی ٹی آئی کے 3 وفاقی کابینہ کے وزراء بھی شامل ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رمیش کمار نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں آج پی ٹی آئی کے24 ارکان موجود تھے، ایم کیو ایم، ق لیگ اور باپ پارٹی اپنے طور پر فیصلہ کریں، ایم کیو ایم، ق لیگ اور باپ پارٹی کے وزراء استعفے دیں...

رمیش کمار نے کہا کہ اہم ایشو یہ ہے یہ گالی گلوچ والا کلچر ہم نے کبھی نہیں دیکھا، ہمیشہ نشاندہی کی کہ یہ چیز غلط ہے، لیکن وزیراعظم نے نظر انداز کیا، ہمیشہ خوشامد کرنے والوں کی بات سنی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زرداری نے انہی کتوں کے بارے میں کہا تھا ۔ کہ شیر کا شکار کرنے کے لئے کتوں کو ساتھ ملانا پڑتا ھے ۔ باسط بخاری۔15کروڑ نورعالم۔25 راجہ ریاض۔18 احمدحسین 22 وجیہ اکرم۔15 نزہت پٹھان۔22 راناقاسم نون۔13 رمیش کمار۔16 غفار وٹو۔15 ریاض مزاری۔15 خواجہ شیراز۔18

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذکرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شعیب صدیقی اپنی ہی پارٹی کے اعجاز چوہدری پر برس پڑےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب صدیقی اپنی ہی جماعت کے رہنما اعجاز چوہدری پر برس پڑے۔ اعجاز چوہدری کی ٹی وی شو میں گفتگوپرپی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرداری نے اپنی پارٹی کے اراکین کو دھمکیاں دی ہیں، شبلی فرازوفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی پارٹی کے اراکین کو خط لکھ کر ڈرایا دھمکایا ہے۔ تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی پارٹی کے اعجاز چوہدری پر برس پڑےشیشےکےگھر میں بیٹھ کر پتھرمارنے والے پہلے اپنےگریبان میں جھانکیں: شعیب صدیقی Ab ye kutty apas mn fight krengy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اتحادیوں کے بغیر بھی ہمارے پاس اکثریت ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے لیے ہمارے نمبرز اتحادیوں کے بغیر بھی پورے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »