فائیو جی فون نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کردیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائیو جی فون نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کردیے ARYNewsUrdu

چین میں چینی ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ساتھ او ای ایم کی جانب سے مسابقتی قیمت پرفائیوجی ہینڈ سیٹ کی فراہمی نے اہم کردارادا کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھرمیں فائیوجی کے فروغ میں چین کا سب سے اہم کردار رہا جہاں اس ٹیکنالوجی کا نفوذ 84 فیصد تک رہا۔ چین کے بعد شمالی امریکا اور مغربی یورپ فائیوجی فون کےبڑے خریداروں کی شکل میں سامنے آئے اور یہاں پر ان کی فروخت کی شرح بالترتیب 73 اور 76 فیصد رہی۔ شمالی امریکا اورمغربی یورپ میں آئی فون 12 سیریز کے ساتھ ایپل نے فائیو جی پیش کرنا شروع کردیے تھے۔ جس کی وجہ سے اس خطے میں فائیو جی کی فروخت کے حجم میں اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی این جی صارفین کیلئےخوشخبری۔اہم اعلان ہو گیاسی این جی صارفین کیلئےخوشخبری۔اہم اعلان ہو گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گےسی این جی کے استعمال سے پبلک ٹرنسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ نہیں ہو گا: غیاث پراچہ Cng kholne ka kya fayda par kg210🤔 Wa g kamal ho gia fir ty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دیکھئے سندھ ہاؤس اسلام آباد سے ایکسکلوزیو پروگرام جی فار غریدہسندھ ہاؤس اسلام آباد میں تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز موجود۔۔۔ یہ ایم این ایز خود آئے یا انکو لیا گیا؟ جانیے “جی فار غریدہ” ایکسکلوزیو پروگرام میں۔ NewsOne GFarooqi GFG SindhHouse PTIMNAs PTIGovernment GFarooqi ایک وقت تھا جب رشوت دینے یا لینے والے کو الٹا لٹکایا جاتا تھا اور جوتوں سے پیٹا جاتا تھا۔ آج مجرموں اور ملزموں کو TV shows پر بلایا جاتا ہے کہ وہ قوم کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں خان کا مقابلہ معاشرے کو تباہ کرنے والے ان مجرموں سے ہے AwaamWithKaptaan iamImranKhan GFarooqi Aap tu doodh peete bachey hain...right?
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد امبر مراد نے سمرسیٹ کاؤنٹی (نیو جرسی) سے 'کاؤنٹی کمشنر' کے لیے جی او پی کنونشن جیت لیانیویارک (طاہرمحمود چوہدری) واچونگ (نیو جرسی) سکول بورڈ کی ممبر، امبر مراد نے کاؤنٹی کمشنر کے انتخاب کے لیے سمرسیٹ کاؤنٹی ریپبلکن آرگنائزیشن لائن جیت لی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر جی ڈی اے کہاں کھڑی ہے؟ - BBC News اردوتحریک انصاف اور جی ڈی اے میں شکوے شکایات سامنے آتے رہے ہیں، تاہم اکثر لوگوں کی رائے یہی ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک میں یہ اتحاد عمران خان کی حمایت کرے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار انٹر بینک میں 180 روپے سے تجاوز کر گیااسلام آباد : اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی امریکی ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا اور تاریخ میں پہلی بار 180 روپے سے تجاوز کر گیا۔ ‏ ‏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »