وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر جی ڈی اے کہاں کھڑی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر جی ڈی اے کہاں کھڑی ہے؟

سنہ 2018 کے عام انتخابات میں جی ڈی اے نے قومی اسمبلی کی دو نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ تحریک انصاف کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کے بعد اتحاد کے حصے میں خواتین کی ایک مخصوص نشست بھی آئی جس کے بعد اس کی نشستیں تین ہو گئیں۔ وفاق میں یہ تحریک انصاف کی اتحادی جماعت بنی اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو وزارت دی گئی جبکہ سندھ میں اس نے اپوزیشن کا کردار ادا کیا۔ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گذشتہ دنوں کہا تھا کہ اُن کی جماعت وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہےسندھ میں کراچی کی سیاست میں تو ایم کیو ایم اور...

سیاسی تجزیہ کار فیاض نائچ کہتے ہیں کہ جی ڈی اے کی قیادت کو امید تھی کہ جب وہ سندھ میں اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں تو وفاقی حکومت اُن کے علاقوں میں ترقیاتی کام کرے گی لیکن ایسا نہ ہوا۔ عمران خان مہر برادری کے پاس خان گڑھ یا سندھ میں جن علاقوں میں گئے وہاں جو ایک دو اعلانات ہوئے ان پر بھی عملدرآمد نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے جی ڈی اے مایوس تھی۔

فیاض نائچ کہتے ہیں ایسے دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ اپوزیشن میں یہ طے ہو چکا ہے کہ وزیر اعظم کے امیدوار میاں شہباز شریف ہوں گے، اس لیے جی ڈی اے اُن کی حمایت کرے گی، اور مہر برادران اور فہمیدہ مرزا کے لیے شریف خاندان کے ساتھ کام کرنا آسان ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد ناکام اپوزیشن کے ہاتھ سے 2023 کے الیکشن بھی گئے : وزیر اعظم05:24 PM, 15 Mar, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن نے لوگوں کو آلو ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ12:23 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اپوزیشن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے اسلام آباد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عدم اعتماد: (ق) لیگ کے اکثریتی اراکین نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دیدیمسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ان کے کل اراکین کتنے ہیں؟😂🤨😎😝 اکثریتی اراکین ! پانچ اراکین اسمبلی میں سے دو تو باپ بیٹا ہیں۔ ** اکثریتی ارکان؟؟؟؟ انکے ارکان ہیں کتنے۔۔۔۔ زیادہ تر تو سیٹس ایڈجسٹمنٹ کر کے آئے ہیں اسمبلی تک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد (ق) لیگ کے اکثریتی ارکان نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دیدی12:59 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اکثریتی اراکین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا ٹوٹل پانچ بندے ہیں پارٹی میں اور ایک مہینہ سے فیصلہ نہیں ہو رہا کے ساتھ کس کا دینا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کا امکانآئینی طور پر عدم اعتماد پیش کرنے پر وقت کی کوئی قدغن نہیں، عوام کو جلد خوشخبری دیں گے، رہنما بی اے پی ظہور بلیدی I bow i bow! Go imran Go! Ro Imran Ro!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد : عدم اعتماد پر ووٹنگ او آئی سی اجلاس کے بعد کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے دوست ممالک تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »