نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار ؟واپسی کب ہو گی ؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں برطانیہ

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں برطانیہ سے بھی آئے روز نت نئی خبریں سننے کو مل رہی ہیں ۔

نیو نیوز کے پروگرام جمہور میں سینئرتجزیہ کار مزمل سہروردی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آئے گا میاں نواز شریف وطن واپس آجائینگے ۔ مزمل سہروردی کا کہنا تھا جب اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ہو گا نوازشریف واپس آجائینگے ،انہوں نے کہا حکومت جو بار بار تاریخیں لے رہی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب ان کوواپسی سے روکنے کیلئے لے رہی ہے .تجزیہ کار مزمل سہروردی نے پروگرام میں مزید کیا کچھ کہا ۔۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

نواز شریف کس تاریخ کو واپس آئیں گے؟لانگ مارچ سے قبل کونسی بڑی سیاسی تبدیلی آنے والی ہے؟لندن میں موجود سینئر صحافی مزمل سہروردی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنجر تابوت میں ہی واپس آئیگا ذندہ آنا مشکل ہے

اور جو جو انسان اس خاندان کو تحفظ فراہم کر رہا ہے الله تعالی اس کو بھی روزے قیامت عبرتناک سزا دے رہا ہے

اس ضمیر فروش خاندان کا عبرتناک انجام ھو اور زرداری دونوں خاندانوں کو دنیا اور آخرت میں الله سبحانہ وتعالیٰ رسوا کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 سب بولوں آمین ان حرام خور خاندان کی وجہ سے آج ہمارے پاکستان کا یہ حال ہے

ماشاءالله آفرین دیکھو چہرے پر الله سبحانہ وتعالیٰ کی لعنت پڑی ہے

حرامی موت کے بعد آئے گا اگر آتا ھے تو اس حرام خور کو پھانسی لگا دینی چاہیئے لیکن حساب کتاب کرنے والے چور ھے

صندوق میں واپسی ہوگی

Chor Haramkhoor

بھت جلد جھنم کی پرواز

آٸیے آپ کا انتظار تھا, ⚖️💸🚓🐍

ملک کی اکانومی دیکھ کر اس کو گش پڑھ رہی ہوگی اور تم لوگ آنے کی باتیں کر رہے ہو انگریزوں کا پالتو نہ_گھر_کا_نہ_گھاٹ_کا

31 فروری 😜😂

جب اللہ چاھےگا

Da ba ase gup v 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی پربیٹے کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینےکی خبروں پر مریم نواز کا ردِعمل11:00 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل الله سبحانہ وتعالی ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے انشاءالله ایک نہ ایک دن اس پاکستان میں ایمانداری سے کام کرنے والے ججز ضرور آئیں گے جو ان سے حرام کا کھایا ہوا پیسے کا حساب کتاب لیں گے انشاءالله ہم الله پر ایمان رکھتے ہیں یہ دن ضرور آئے گا گاڈی کا کوئی مثلا نہیں کیوں کہ اس بارے میں کسی نے تصدیق نہیں کی لیکن نانی چورنی بھی بہت جھوٹی خبر چل واتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کا شیئر کردہ ٹرک آرٹ والا ٹرک چوری کا تھا؟ حقیقت کھل گئیمریم نواز پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا تھا کہ یہ ٹرک چوری کا ہے ، جس کی حقیقت اب سامنے آگئی۔ ہا ہا ہا اے ہن چور چوروں کو اپنے جیسے چور لیڈر ہی اچھے لگتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف، زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں، تجزیہ کارسینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ زیادہ کامیاب ہوجائے گا. تفصیلات جانیے: DailyJang Good way to promote corrupt convicts to mix good eggs with bad. Cheap journalists Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason. Begharat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا جنید کو شادی پر مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا؟ مریم نواز نے حقیقت بتادیسوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید کو شادی پر 14 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں توسیعاپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے جب کہ شہباز شریف کی علالت کے باعث حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی مافیا ہے جو اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، عمران خانعدالت نے شریف فیملی کا کچا چٹھا کھول دیا ہے، سابق چیف جج کا بیان حلفی نواز شریف کے بیٹے کے آفس میں نوٹرائز ہوا، وزیراعظم عمران خان دھر دھر ساڑھے تین سال بعد بھی شریف فیملی جب طوائفوں کے کوٹھے اجڑ جاتے ہیں تو سیڑھیوں پر کھڑے مفلرپوش بھی اجڑ جاتے ہیں اور یہ بات حالیہ ہونے والے میڈیا اور اینکرز کے حالات دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے اور تو کیا ہے اپنی بیٹی کو پہنچانتہ نہی شرم کر ڈوب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »