اتحاد سے ہی بیرونی حملہ آوروں اور طاقتور ممالک کو شکست دی افغان طالبان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:58 PM, 21 Jan, 2022, بین الاقوامی, کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اپنے اتحاد سے ہی بیرونی

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اپنے اتحاد سے ہی بیرونی حملہ آوروں اور طاقتور ممالک کو شکست دی۔

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنی ٹوئٹ میں افغانوں کے درمیان تقسیم اور اتحاد نہ ہونے کے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ افغانوں کے درمیان معمولی اختلافات بھی بیرونی حملہ آوروں کی جانب سے اپنی بقا کے لیے اکسانے کے باعث ہوا تھا اور ایسا تب ہی ہوا ہے جب افغانستان پر بیرونی حملہ آور حکومت کر رہے ہو۔Not divided, but only “united” nations cause the fall of invaders and great empires.

Following the end of occupation, we witnessed how IEA, with limited resources and in a short period, ensured overall security, established a central government, and united the Afghan nation.ترجمان عبدالقہار بلخی نے مزید کہا کہ افغانوں نے اپنے مشترکہ اسلامی عقائد، وطن اور معروف تاریخ کے ذریعے بڑی بڑی طاقتوں کو شکست دی اور اب ایک برابری کی قوم بننے کی جانب گامزن ہیں۔

طالبان کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید لکھا کہ ہم نے اتحاد کے ذریعے ہی خود سے بڑی قوتوں کو شکست دی۔ محدود وسائل کے باوجود مختصر مدت میں امن قائم کیا اور ملک میں مرکزی حکومت قائم کرکے افغان قوم کو متحد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیںجمہوریہ چیک میں کورونا کیسز کی تعداد روزانہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہے ،بدھ کے روز بھی 28 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی شیخ رشید نے بڑی خبر دیدی11:45 PM, 20 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا  کہ مجھے آج کہا گیا  کہ عمران کے سر پر ہاتھ والی بات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کھیل ہی کھیل میں زہریلہ اسپرے پینے سے 2بچے جاں بحقکھیل ہی کھیل میں زہریلہ اسپرے پینے سے 2بچے جاں بحق Chiniot Children PoisonSpray Die Brothers ChiniotDc chiniot_police CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کورونا ٹیموں کو آنکھیں دکھانے لگا - ایکسپریس اردوکم از کم تین فرنچائزز کے کھلاڑی یا اسٹاف وائرس کی زد میں پائے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے سمن آباد کالج سے اغواء ہونے والی لڑکی کامونکی سے بازیابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لان ) لاہور کے علاقے سمن آباد کلاج کی طالبہ کو کامونکی سے اس کے ماموں زاد سے بازیاب کر الیا گیا ، ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »