تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی شیخ رشید نے بڑی خبر دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:45 PM, 20 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا  کہ مجھے آج کہا گیا  کہ عمران کے سر پر ہاتھ والی بات

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مجھے آج کہا گیا کہ عمران کے سر پر ہاتھ والی بات کی تردید کروں میں نہیں کررہا، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں، ادارے پالیسیوں کے ساتھ ہیں۔

ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن 23 مارچ کے بجائے بلاول کے ساتھ پہلے ہی آجائے، عمران خان کی خوش قسمتی ہے نکھٹو اپوزیشن ملی ہے،وزیر داخلہ نے کہا کہ فضل الرحمان کو آسانی سے ووٹ مل گئے، اب کہیں کہ استعفے دیں گے، انہوں نے سیاسی غلطی کی تو یہی پھنسیں گے پی ٹی آئی کو کچھ نہیں ہورہا۔شیخ رشید نے کہا کہ چھ مہینے اور کھجل خواری کرلو، اسلام آباد آکر کیا کریں گے؟ جون میں اچھا بجٹ دیں گے، عمران خان کا شکر گزار ہوں کہ میری بات سنتے...

وزیر داخلہ نے کہا کہ 1977 کے الیکشن سے لے کر آج تک عوام نے غلط فیصلہ نہیں کیا، سرمایہ دار کسی کا نہیں ہوتا، سرمایہ دار چندا دے کر حکومتوں کو متاثر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں شاید بطور شیخ رشید ڈلیور نہیں کرسکا، عمران خان کے ساتھ آیا ہوں ،عمران خان کے ساتھ ہی جاؤں گا، تحریک عدم اعتماد میں ان کے 25 آدمی کم پڑجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکالعدم ٹی ٹی پی سے سیز فائرختم ہوچکا، تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شہید و زخمی ہونے والے افراد خود اس حادثے کے ذمہ دار ہیں انکا بازار میں جانا ہی نہیں بنتا تھا عمران خان کا متوقع بیان 🖐 Laanti Bas alart jari kr dyna apk kam ha baki awam jay bhar mn 😡 Alart jari krny k bas aysa waqyia hona ap ke zimy parta ha apke govt ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے شیخ زید ہسپتال سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پولیس نے ڈھونڈ نکالا کس نے اغوا کیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے شیخ زید ہسپتال سے دو روز قبل اغوا ہونے والی 17 سالہ لڑکی کو چنیوٹ سے بازیاب کرالیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 17 سالہ کرن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا بڑی خبرمیلبرن (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور  بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکالعدم ٹی ٹی پی سے سیز فائرختم ہوچکا، تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شہید و زخمی ہونے والے افراد خود اس حادثے کے ذمہ دار ہیں انکا بازار میں جانا ہی نہیں بنتا تھا عمران خان کا متوقع بیان 🖐 Laanti Bas alart jari kr dyna apk kam ha baki awam jay bhar mn 😡 Alart jari krny k bas aysa waqyia hona ap ke zimy parta ha apke govt ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا فنڈ سے 40 ارب روپے وفاق نےکھائے، مریم اورنگزیب کا الزامکورونا سے متعلق فنڈز کا حکومت نے ریکارڈ فراہم نہیں کیا، وفاقی کابینہ نے اپنے ہی آڈیٹرجنرل کی رپورٹ کو مسترد کیا، ترجمان مسلم لیگ ن We also understand your Basket Tokrii 🧺 journalist don't worry we very where Exposed u.... Supreme Court says Ghatia Journalist shame for u Ajj tai hogayi Dadd o Dadd
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی لہر۔۔شادی تقریبات اورسکولوں سے متعلق اہم اعلان۔پابندیاں لگ گئیںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری دیدی،خطرناک وائرس کی روک تھام کیلئے کورونا کی نئی پابندیاں صوبوں کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »