وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سےاستعفیٰ دینے کا کہا گیا تو محمد میاں سومرو نے وزارت سے بھی بطور احتجاج استعفیٰ بھجوا دیا، ذرائع

محمد میاں سومرو کی جگہ سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن بورڈ تعینات کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ محمد میاں سومرو نے نے وزارت نجکاری سےاستعفیٰ دیا تاہم وزیر عظم نے محمد میاں سومرو کا وزارت سے استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سےاستعفیٰ دینے کا کہا گیا تو محمد میاں سومرو نے وزارت سے بھی بطور احتجاج استعفیٰ بھجوا دیا۔ وزیراعظم نے وزیر کے طور پر محمد میاں سومرو کا استعفیٰ قبول نہ کیا جبکہ محمد میاں سومرو کا چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔

محمد میاں سومرو کی جگہ سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سلیم احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Someone who is so humble.I am talking of MM Soomro: he is rich symbolism of integrity of character & sincerity minister.His resignation must have reasons.He doesn’t utter irrelevance.This all is my personal experience with him. Mr.Soomro remained also an ideal chairman of Senate

اگلے الیکشن کی تیاری؟؟؟

یہ تو شروعات ہے

بدلے گا پاکستان 😂🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفیاسلام آباد: وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد میاں سومرو نے چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرو کی جانب سے مستعفی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نجکاری کمیشن محمد میاں سومرو عہدے سے مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کا استعفیٰ منظور کرلیا Got what He Wanted Now Another ' Honest ' for his Turn سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی اب صرف کھلاڑی۔۔بھارتی میڈیا کی محمد رضوان اور بابر اعظم کی تعریفیںویرات کوہلی کے لئے سال 2021 اچھا نہیں رہا۔ وہ بلے سے کوئی کمال نہ کر سکے۔ بھارتی ٹیم T20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 راؤنڈ سے باہر ہو گئی تھی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوانکیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ 24 سال بعد دورہ پاکستان سے متعلق آسٹریلیا کے کھلاڑیوں، فینز، براڈکاسٹرز اور میڈیا کی طرف سے سامنے آنے والے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »