نواز شریف، زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں، تجزیہ کار

کراچی سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز...

Daily Jang, Jang News

21/01/2022 11:18:00 AM

سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ زیادہ کامیاب ہوجائے گا. تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز...

کراچی (ٹی وی رپورٹ)سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ زیادہ کامیاب ہوجائے گا،نوازشریف کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے رابطے ہیں، ایک سویلین شخصیت اِدھر اور اُدھر جارہی ہے.

یہ رابطے صرف نواز شریف تک محدود ہیں شہباز شریف کو بھی اس بارے میں پتا نہیں ہے،ن لیگ کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ میں حقیقت نظر نہیں آتی، نواز شریف کو ووٹ کو عزت دینا تھی تو پاکستان میں ووٹرز کے ساتھ رہنا چاہئے تھا، ن لیگ آج بھی اسٹیبلشمنٹ کی مہربانی سے قائم ہے، اسٹیبلشمنٹ آج کہہ دے تو آدھے پارٹی اور باقی سیاست چھوڑ دیں گے۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u062f\u0639\u0627 \u0632\u06c1\u0631\u0627 \u06a9\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0627 \u062a\u0639\u06cc\u0646 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc \u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u062f\u0639\u0627 \u0632\u06c1\u0631\u0627 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u0631\u06cc \u0635\u062d\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u0628\u0646\u0627 \u06a9\u0631 \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0627 \u062a\u0639\u06cc\u0646 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627\u06d4\n\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc... مزید پڑھ >>

Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason. Begharat Good way to promote corrupt convicts to mix good eggs with bad. Cheap journalists

مہنگائی سے لوگ مطمئن نہیں،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کارپی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مخاصمت کا نیا رویہ شروع ہوا اس کی وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کار تفصیلات جانیے: DailyJang

نواز شریف سیاسی علالت میں مبتلا ہیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے مسلم لیگ ن  کے قائد نواز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سیاسی علالت میں مبتلا ہیں

انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں کمیانٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 176.22 سے کم ہوکر 176.16 روپے کا ہوگیا

ابوظبی دھماکے میں جاں بحق پاکستانی شہری آبائی علاقے میں سپرد خاکمعمور داوڑ کی نماز جنازہ میں علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا Kufr ka saya hi pakistani awam pe imran kuch ni karda Lahore اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے ۔ آمین

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہمقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ IndianCrimes IndianTerroristArmy IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirUnderSiege Kashmiris adgpi hrw MirwaizKashmir PMOIndia KCPak4 ForeignOfficePk UN

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔