نواز شریف کی اپیلوں کی جلد سماعت کےلیے نیب کی درخواست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی اپیلوں کی جلد سماعت کےلیے نیب کی درخواست تفصیلات جانئے : DailyJang

وفاقی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی۔

نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ اپیلیں جلد مقرر کی جائیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ نوازشریف کو ہائی کورٹ عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے چکی، ہائی کورٹ نے کچھ قانونی نوعیت کے سوالات بھی اٹھائے تھے، نیب نے اپنا جواب تیار کر لیا، عدالتی معاونت کے لئے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی نواز شریف کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردومریم نواز کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس اپیل بھی جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائے، نیب A lot of curse on non league
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیس: نیب کی استدعا پر سماعت ملتوی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صفدر کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتویپشاورہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »