لاہور: سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم پولیس نے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے محمود بوٹی کے قریب

کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد وں کوگرفتار کر لیے ہے۔ دہشت گردوٕں کی شناخت عبدالکریم اور عبد الباسط کے ناموں سے ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دونوں دہشت گرد کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروٕں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ دونوں دہشت گردوں سے اسلحہ،دھماکہ خیز مواد اور موبائل فون برآمد کی گئی ہیں دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی پولیس نے تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار | Abb Takk NewsSIR, THESE TERRORIST MUST BE KILLED ON THE SPOT. AS THEY GET BAIL FROM JUDGES LATER ON
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور: سی ٹی ڈی کارروائی، 5 دہشت گرد گرفتار | Abb Takk Newsلاہور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار CTD Terroristarrest
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائیکالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتارانسداد دہشت گردی فورس نے بھٹہ چوک کے قریب کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد گرفتارکر لئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی بلوچستان کی کارروائیکالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاکبولان(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) بلوچستان کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد مارے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کا سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریفیں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہاسلام آباد:سوشل میڈیا پرہنگامہ آرائی کی تعریفیں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ کرتےہوئےکہاسوشل میڈیاکے ذریعےنفرت پھیلانےوالوں کیخلاف ایکشن ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »