آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور اور گیانچند ایسرانی کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ حکومتی وکلا نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ ایم پی ایز عدالتی احکامات پر عمل کریں گے۔

عدالت میں حکومت سندھ کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیتےہوئے کہا کہ کتا مار مہم کی نگرانی کرنا ایم پی اے کی ذمہ داری نہیں، یہ ذمہ داری لوکل گورنمنٹ افسران کی ہے۔ عدالت نے اس موقع پر حکم دیا کہ اب حکومت کو کتے کے کاٹنے سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو معاوضہ دینا پڑے گا، کسی کی آنکھ ضائع ہوئی یا کوئی زخمی ہوا تو اس کا بھی نقصان سندھ حکومت کو ادا کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خبر بڑی ہو یا چھوٹی ،زندہ رہے یا مر جائے بس عوام کا مطالبہ ہے چوری کیا ہوا پیسا واپس دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ، مزاج پرسی کیسابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کرلیا۔ جتنی مٹی پلیط پیپلز پارٹی کی زرداری نے کروائی ہے کسی نے نہیں کروائی صرف سندھ تک رہے گی ہے بہت جلد سندھ سے بھی اس کی چھٹی ہونے والی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات اہم امور پر گفتگوChinese Ambassador meets Asif Ali Zardari and Bilawal Bhutto, discusses important issues
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور آصف زرداری کی ملاقات جلد ہوگی، شمولیت کا امکان، شہلا رضاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین جلد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی وفد کے ہمراہ ملاقاتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین، سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ technologymovementpakistan novoteforPTI cancelboardexams2021 ImranKhanPTI WaqarZakaAsNewPM waqarzaka Mr 10% 😁 لگتا ہے آپکی چھٹی ہونے والی ہے کس حیثیت سے مل رہے ہیں ان چوروں سے ImranKhanPTI SHABAZGIL MashwaniAzhar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »