آصف زرداری کا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ، مزاج پرسی کی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ، مزاج پرسی کی تفصیلات جانئے : DailyJang

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کی مزاج پُرسی کی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کے مستقبل پر بھی گفتگو کی۔.

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کی مزاج پُرسی کی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کے مستقبل پر بھی گفتگو کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جتنی مٹی پلیط پیپلز پارٹی کی زرداری نے کروائی ہے کسی نے نہیں کروائی صرف سندھ تک رہے گی ہے بہت جلد سندھ سے بھی اس کی چھٹی ہونے والی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات