نیب کی نواز شریف کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس اپیل بھی جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائے، نیب

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ العزیزیہ ریفرنس ،فلیگ شپ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کیں جائیں، 9 دسمبر 2020 کو نواز شریف کی اپیلوں پر آخری سماعت تھی جس کے بعد سے مقرر نہیں ہوئیں، سپریم کورٹ نے بھی کیسز کو جلد نمٹانے سے متعلق بھی ہدایات جاری کیں ہیں۔

نیب نے درخواست میں کہا کہ 2 دسمبر کو نواز شریف کو تینوں کیسز میں اشتہاری قرار دیا گیا، نیب نے تینوں اپیلوں میں اپنا جواب تیار کیا ہے اور اس پر دلائل کے لیے تیار ہے، نیب پراسیکیوٹر عدالت کو یقین دہانی کراتا ہے کہ وہ ہر سماعت پر کیس کی پیروی کے لیے موجود ہوگا۔ نیب نے موقف اختیار کیا کہ مریم نواز کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس اپیل بھی جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائے، سپریم کورٹ ہدایات جاری کر چکی ہے کہ کرپشن کیسز پر روز سماعت کی جائے، انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کےلئے اپیلیں جلد سنی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A lot of curse on non league

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی اپیلوں کی جلد سماعت کےلیے نیب کی درخواستنیب نے موقف اپنا یا کہ سپریم کورٹ ہدایات جاری کر چکی ہے ، کہ کرپشن کیسز پر روز سماعت کی جائے ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں اپیلیں بھی میگا کرپشن سے متعلق ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جائیداد نیلامی کی نیب درخواست پر کارروائی شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ:نیب کی نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا(24نیوز) نیب نےاسلام آباد ہائیکورٹ سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب کی نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا - ایکسپریس اردونواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں اشتہاری ہوچکے عدالتی معاونت کون کرے گا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا استفسار ایک بھگوڑا مشرف بھی ہے نیب اس کے دائمی وارنٹ گرفتاری کب جاری کرے گی اس پر تو غداری کا مقدمہ ہے،،، اس کے ورانٹ گرفتاری کے لیے نیب کے پر کیوں جلتے ہیں اصل میں وہ سیاستدان نہیں ہے وہ تو جرنیل ہے اگر جرنیل آئین کی خلاف ورزی بھی کریں تو ان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا، اگر میں یہ کہوں پاکستان میں جرنیلوں کے لئے کوئی آئین نہیں ہے یہ آئین سے بالاتر ہیں تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی ہائیکورٹ سے نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعاقومی احتساب بیورو(نیب) نے  اسلام آبادہائی کورٹ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔بدھ کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »