نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا معاملہ، رہائش گاہوں‌ کے باہر اشتہار چسپاں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا معاملہ، رہائش گاہوں‌ کے باہر اشتہار چسپاں مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کے معاملے پر ایف آئی اے نے جاتی امرا اور ماڈل ٹاون کی رہائش گاہوں پر اشتہار چسپاں کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق اشتہار لگانے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیا تھا،ایف آئی اے نے عدالتی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نوازشریف کی جاتی امرا اور ماڈل ٹاون رہائش گاہوں پر اشتہار لگائے گئے ہیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری اعجاز نے ٹیم کے ہمراہ اشتہار چسپاں کئے، جاتی امرا عملہ کو بھی اشتہار وصول کروایا گیا۔

سابق وزیراعظم کی طلبی کا اشتہار چند روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر بھی چسپاں کیا گیا تھا، عدالتی احکامات کے تحت العزیزیہ سٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں طلبی کے 2 اشتہارات پاکستانی اخبارات میں شائع کروائے گئے تھے جن میں نواز شریف کو 24 نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے بغیر پاکستانشہبا زشریف کے بغیر پنجاب لاوارث ہے:مریم نواز10:30 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مال روڈ لاہور پر بلوچ طلبا کے دھرنے میں شرکت کی اور کہا کہ نواز MaryamNSharif شرم آتی نہیں ان کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف 15 جنوری کو پاکستان کی جیل میں ہوں گے: وزیر اطلاعات شبلی فرازنواز شریف 15 جنوری کو پاکستان کی جیل میں ہوں گے: وزیر اطلاعات شبلی فراز Read News NawazSharif MoIB_Official shiblifaraz GovtofPakistan NawazSharifMNS NawazSharif pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہپاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ NawazSharif PTIGovernment UKGovt ExPrimeMinister BackToPakistan PMLN GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz بلی کو خواب میں چھچھڑے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط، فنانشل ٹائمزحکومت پاکستان کا نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط، فنانشل ٹائمز تفصیلات جانئے : DailyJang ایمنسٹی انٹرنیشنل UK نے کہا ہے کہ نواز شریف چونکہ سزا یافتہ مجرم ہے اس لیے برطانیہ کو چاہیے کہ اسے پاکستان کے حوالے کرے ورنہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ دنیا برطانیہ کو مجرموں کی جنت سمجھے گی جی بلکل ایسا ہو نا چاہیے ایسے ضمیر فروش لوگ جو اپنے ہی لوگوں اور اپنے ہی وطن کے خلاف ہیں لیکن شاید وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ انہی غریب لوگوں کا پیسہ لوٹ کر اس مقام تک پہنچے ہیں لیکن اب وقت نے کروٹ بدل لی اب آپ کو جواب دینا ہو گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے، شبلی فراز - ایکسپریس اردوحکومت جنوری میں جائے گی لیکن 2028 میں، وفاقی وزیر اطلاعات Tun کھوتا Tum apny ghr ly jana سال نہیں بتایا کہ کس سال 15 جنوری کی بات کر رہے ہیں؟ کیونکہ ایسا نظر تو نہیں آ رہا کہ آئندہ سال 15 جنوری 2021 تک جیل میں چلے جائیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے: شبلی فرازسینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان لائیں گے، نواز شریف 15 جنوری کو پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔ پورا پاکستان ہی جیل بنا دیا ہے آپ لوگوں نے اور لیڈر جیلوں سے نہیں ڈرتے After successfully kidnapping IG Sindh, Now Rangers have planned to kidnap their own Army Chief for humiliating the Pakistan Army by playing dirty politics and selecting Imran as a PM. منہ دیکھ اپنا کسی بنگالی بھگوڑے جنرل کے گرے ہوئے بچے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »