ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔کورونا کیسز کے حوالے سے بھارت نے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کے باعث بھارت

ممبئی بالی ووڈ اداکار ہوگئی۔کورونا کیسز کے حوالے سے بھارت نے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کے باعث بھارت امریکا کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ بھارت میں اس وبا سے 77 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 17 ہزار سے زائد ہے۔

کورونا وائرس نے بالی ووڈ کو بھی اپنے لپیٹ میں لیے رکھا تاہم متعدد شخصیات کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد صحتیاب ہوچکے ہیں، اس وبا سے اب تک لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن، ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے علاوہ، ارجن کپور، ملائیکا اروڑا، جینیلیا ڈی سوزا، باہو بلی کی اداکارہ تمنا بھاٹیا، آفتاب شیوداسانی متاثر ہوچکے ہیں تاہم اداکارہ اشلاتا وبگاؤنکر کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے دوران شوٹنگ ہی ہلاک ہوگئی تھیں۔

یہ گورنر صاحب کیا ہوتا ہے؟صرف گورنر بھی کافی ہے ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وکیل کے گورنر صاحب کہنے پر برہم ہو گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار ہریتھک روشن کی والدہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکی ہیں جس کے بعد روشن فیملی کے تمام ممبران نے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ راکیش روشن اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں رہائش پذیر ہیں جب کہ ہریتھک روشن جوہو والے گھر میں شفٹ ہوگئے ہیں اور ان کے دونوں بچے ان کی والدہ سوزین خان کے ساتھ الگ گھر میں رہائش پذیر ہیں۔

ایک انٹریو میں ہریھتک روشن کی والدہ پنکی روشن کا کہنا تھا کہ مجھے کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوئی لیکن میرے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ میری یوگا اور ایکسرسائز کی وجہ سے یہ وائرس کنٹرول میں رہا اور علامات ظاہر نہیں ہوئیں تاہم یہ وائرس 15 روز تک مجھ میں رہا، میں کل ایک بار پھر ٹیسٹ کروانے جاو¿ں گی اور امید ہے وہ منفی آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی صورتحال میں سروسز اسپتال میں بڑی کرپشن سامنے آگئیلاہور : کورونا وائرس کی صورتحال میں سروسز اسپتال میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا، شوکورز کی خریداری کی مد میں 25لاکھ 56ہزار روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ معیشت کا جنازہ، خارجہ پالیسی کا جنازہ، داخلہ پالیسی کا جنازہ، غریب کا جنازہ، آئی ایس آئی کا جنازہ ، رینجرز کا جنازہ، سب نِکال چُکے۔ یہ باجوہ اینڈ کمپنی کشمیر آزاد کروائیں گے؟ بھول جاؤ۔باجوہ اب کیا اپنے جنازے کا انتظار ہے ؟ دیکھا نتیجہ گندی سیاست کا؟ نکالو باجوہ کتے کو اورعاصم کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: 3 اساتذہ کورونا وائرس کا شکار، کالج سیلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں کورونا وائرس کے 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھرمکمل لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے: کامران بنگشوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے، اسمارٹ لاک KPKUpdates 🤣😅😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھرمکمل لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے: کامران بنگشکامران بنگش کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے باوجود پاکستان کا صنعتی شعبہ بحالی کی طرف گامزن ہے.وفاقی وزیرصنعت وپیداوارحماداظہروبا کے باوجود پاکستان کا صنعتی شعبہ بحالی کی طرف گامزن ہے.وفاقی وزیرصنعت وپیداوارحماداظہر CoronavirusPandemic Hammad_Azhar Industry Restoration GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial Hammad_Azhar GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی دوسری لہرکا خدشہ - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا اگر جائزہ لیا جائے تویہ خطرے کی حدوں کو چھورہی ہے۔ اللہ پاک پاکستان کو کرونا سے بچائے آمین کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »