حکومت پاکستان کا نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط، فنانشل ٹائمز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پاکستان کا نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط، فنانشل ٹائمز تفصیلات جانئے : DailyJang

اخبارات میں شائع اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 6 جولائی 2018 کو 10 سال قید اور 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی سزا ہوئی۔

اس کے علاوہ اخباری اشتہار میں یہ بھی کیا گیا ہے کہ نواز شریف کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نا اہل قرار دیا گیا۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں 19 ستمبر 2018 کو نواز شریف سزا معطل ہونے پر ضمانت پر رہا ہوئے، ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل زیر سماعت ہے اور نواز شریف عدالت میں پیش ہونے کے پابند تھے۔

اشتہار میں کہا گیا ہے کہ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید اور ڈیڑھ ارب روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں 8 ہفتوں کی ضمانت منظور کی گئی۔ قومی اخبارات میں شائع اشتہار میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی حاضری یقینی بنانے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے جن کی تعمیل نہ ہو سکی، نواز شریف 24 نومبر کو عدالت میں پیش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی بلکل ایسا ہو نا چاہیے ایسے ضمیر فروش لوگ جو اپنے ہی لوگوں اور اپنے ہی وطن کے خلاف ہیں لیکن شاید وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ انہی غریب لوگوں کا پیسہ لوٹ کر اس مقام تک پہنچے ہیں لیکن اب وقت نے کروٹ بدل لی اب آپ کو جواب دینا ہو گا

ایمنسٹی انٹرنیشنل UK نے کہا ہے کہ نواز شریف چونکہ سزا یافتہ مجرم ہے اس لیے برطانیہ کو چاہیے کہ اسے پاکستان کے حوالے کرے ورنہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ دنیا برطانیہ کو مجرموں کی جنت سمجھے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چیئرمین سی پیک، اتھارٹی کے اختیارات میں کمی لانے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون میں چیئرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر کے اخبار کا دفتر سیل کرنے کی مذمتانھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خصوصاً پریس کی آزادی پر قدغن کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے انکوائری کا اعلان کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کیلئے تین سے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا پلان بنا لیا گیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صدفر کی گرفتاری میں ایک وفاقی وزیر ملوث ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی حکومت نے گوگل کی اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیاامریکی حکومت اور کئی امریکی ریاستوں نے آن لائن سرچ کے شعبے میں ملکی کمپنی گوگل کی مبینہ کاروباری اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ گوگل پر اپنے حریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا برطانیہ کو خط، نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواستاسلام آباد : حکومت پاکستان نے برطانیہ سے لوٹ مار کرنے والے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کردی اور کہا ہماری مدد کی جائے۔ Ponka , جس ملک میں سونا سمگلروں کو میڈیا ہاؤسز چلانے کی کھلی چھوٹ ہو وہ اتنی اہلیت نہیں رکھتے۔ ARYNEWSOFFICIAL حکومت پاکستان کو چاہیے کے برطانیہ کو خط میں لکھ کے جب اس کو ڈی پورٹ کرنے لگے تو اس کو دس جوتے بھی مارے اور جب اس کو جہاز میں بیٹھے تو اس کے ماتھے پر لکھے چوروں کا داخل منع ہے اس موزی چور جتھے کو اگر برطانیہ نے پناہ دی تو وہ خود شریک جرم ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »