امریکی حکومت نے گوگل کی اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی حکومت نے گوگل کی اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا US Google Lawsuit Filed Government

اداروں کو نیچا دکھانے کے لیے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی بہت بڑی بڑی اور انتہائی کامیاب کمپنیوں میں شمار ہونے والے ادارے گوگل کے خلاف یہ مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور امریکا کی گیارہ مختلف ریاستوں کی طرف سے ملک کے اینٹی ٹرسٹ قوانین کی مبینہ خلاف

ورزی کی وجہ سے دائر کیا گیا۔اس مقدمے میں گوگل پر الزام لگایا گیا کہ اس نے آن لائن سرچ انجنز کی مارکیٹ میں اپنی انتہائی غالب پوزیشن کو اپنے حریف اداروں کو نیچا دکھانے کے لیے مروجہ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے استعمال کیا۔ فوری طور پر گوگل نے اس پیش رفت پر اپنا کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدور کے پاکستان دورے: کبھی کشیدگی کم کرنے تو کبھی طیارے میں تیل کے بہانے - BBC News اردوقیام پاکستان سے اب تک جمہوریت کی علم بردار عالمی طاقت امریکہ کے پانچ صدور نے دورۂ پاکستان کے لیے ہمیشہ ایسے وقت کا انتخاب کیا جب اقتدار پر فوج قابض تھی۔ This person is American paid dog
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی قومی بجٹ کا خسارہ 31 کھرب ڈالر تک جا پہنچاواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2019 سے ستمبر 2020 تک کے عرصے کے قومی بجٹ کا خسارہ 31 کھرب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ڈاکٹر فاﺅچی مابین تلخیوں میں اضافہ امریکی صدر نے ماہر امراض کو ملکی تباہی کا ذمہ دار قرار دےدیاواشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی اصل صورتحال سے ملک کو خبردار کرنے والے ڈاکٹر فاﺅچی کو ملک کے لیے تباہی قرار دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی ولی عہد کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا - BBC News اردوترکی میں قتل کیے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے۔ MBS deserves it 👍 A good news. Weldon brave lady پوری دنیا جانتی ہے کہ 'یہی شخص قاتل ہے'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دن دیہاڑے چلتی گاڑی پر فائرنگ لڑکی جاں بحقکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان نے دن دیہاڑے فائرنگ کر کے سماجی رہنما کی بیٹی کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروعبرطانیہ میں کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہریوں نے علی الاعلان کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی شروع کر دی، اس سلسلے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »