ٹرمپ اور ڈاکٹر فاﺅچی مابین تلخیوں میں اضافہ امریکی صدر نے ماہر امراض کو ملکی تباہی کا ذمہ دار قرار دےدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ اور ڈاکٹر فاﺅچی مابین تلخیوں میں اضافہ، امریکی صدر نے ماہر امراض کو ملکی تباہی کا ذمہ دار قرار دےدیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے سب سے بڑے ماہر امراض برائے متعدی امراض ڈاکٹر فاﺅچی سے شدید ناراض ہو گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کی نصیحتیں کرنے والوں کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو اب کورونا وائرس سے بچا ﺅکی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں کوئی دلچپسی نہیں، لوگ کورونا وائرس کا سن سن کر عاجز آ چکے ہیں۔

"عمران خان نے کنونشن سنٹر میں سلطانی گواہ بن کر اس کا اقرار کیا" نوازشریف کی تقریر پر سراج الحق کا موقف بھی آگیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسرے اور آخری مباحثے کے منتظمین جو بائیڈن نواز قرار دے دیا اور کہا کہ آخری مباحثے کا طریقہ کار تبدیل کیا جانا چاہیے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کو غیر سنجیدہ لینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ دنوں خود کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرناک وار جاری ہیں اور وبا سے اب تک 8 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں جب کہ امریکا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد سوا 2 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی: خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہجرمنی: خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے رہنے یا نہ رہنے سے انڈیا کو کیا فرق پڑے گا؟ - BBC News اردوانڈیا اور امریکہ کے مابین تعلقات گہرے ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں ذاتی نوعیت کی دوستی ہے لیکن انڈیا آخر امریکہ سے کیا چاہتا ہے اور وہ اگلے امریکی صدر سے کس قسم کی مدد کی توقع کر سکتا ہے؟ معنی تو رکھے گا کیونکہ مودی کیلیے ٹرمپ نے بہتر رول ادا کیا کشمیر پر ۔ سلیکٹرز کے سلیکٹڈ کا کشمیر کے معاملے پر وکیلی رول سب کو پتہ ہے Trump is always much more important for both India and Pakistan in the next term
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوڈان کو دہشت گردی کی فہرست سے خارج کردینگے، ٹرمپلیکن سوڈان امریکیوں کو 355 ملین ڈالر ادا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رحمان ملک کا صدر فیٹف کو خط، بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہچئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نےصدر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خط تحریر کیا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے صدر ایف اے ٹی ایف سے بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰیوفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سےملاقات کےموقع پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جمہوریت جمہوریت کرتےہیں، عوام کو تنہا چھوڑ کر بھاگ جانا نوازشریف کاوتیرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ - ایکسپریس اردوبائیڈن کے پورے خاندان کو جیل میں دیکھنا چاہتا ہوں،امریکی صدر کا جارجیا میں حامیوں سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »