جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰی تفصیلات جانئے: DailyJang

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ یہ کیسا ملک دشمن بیانیہ ہے، جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو۔وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کے موقع پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جمہوریت جمہوریت کرتے ہیں، عوام کو تنہا چھوڑ کر بھاگ جانا نواز شریف کا وتیرہ ہے۔.

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ یہ کیسا ملک دشمن بیانیہ ہے، جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو۔وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کے موقع پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جمہوریت جمہوریت کرتے ہیں، عوام کو تنہا چھوڑ کر بھاگ جانا نواز شریف کا وتیرہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو گولڈ اسمتھ کے گھر بھیج کر چھوڑیں گے، شاہ اویس نورانیشاہ اویس نورانی نے کہا کہ کراچی میں جن لوگوں کو جتوایا گیا وہ تو پولنگ کے بعد گھر جا کر سوچکے تھے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالات نے PPP کو شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا: فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ حالات کی ستم ظریفی نے پیپلز پارٹی کو اپنے نظریات اور شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پولیس نے کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا ہے‘، مریم نواز کی ٹویٹ - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراعی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کر لیا گیامقدمے میں 200 افراد...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کو چاہیے کہ وہ اپوزیشن کو چھوڑ کر یہ کام کریں عارف حمید بھٹی عوام کی آواز بن گئےاسلام آباد، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت اور بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے نشانے پر بیشتر اوقات اپوزیشن ہی رہتی ہے ، اپوزیشن پارٹیز نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: خواتین کی دیوار کود کر باہر جانے کی کوششکراچی: خواتين جلسہ گاہ کے اندر آگئيں ليکن باہر جانے نہيں ديا جا رہا جبکہ گيٹ بند کرديا گيا۔ خواتين نے دیوار کود کر واپس گھر جانے کی کوشش کی۔ PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »