عمران خان کو گولڈ اسمتھ کے گھر بھیج کر چھوڑیں گے، شاہ اویس نورانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو گولڈ اسمتھ کے گھر بھیج کر چھوڑیں گے، شاہ اویس نورانی ویڈیو لنک: DailyJang

پاکستان ڈیمو کر یٹک موومنٹ کے رہنما شاہ اویس نورانی نے کہا کہ عمران خان کو پرانے سسرال، گولڈ اسمتھ کے گھر بھیج کر چھوڑیں گے۔

شاہ اویس نورانی نے کراچی میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آٹا چینی کے سب سے بڑے چور جہانگیرترین اور خسرو بختیار ہیں، قوم کا آٹا اور چینی چوری کرنے والے عمران خان کے فرنٹ مین ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن برطانیہ کی کارکن لڑکی نوازشریف کے گھر کے باہر مظاہرین پر ٹوٹ پڑیلندن (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم سے اپوزیشن پارٹیز پاکستان میں حکومت وقت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں تو دوسری طرف برطانیہ میں سابق وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیاپاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیا ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ArmenianPrimeMinister Accusations Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial Azerbaijan IndependenceDay Congratulations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شوہر نے بیوی کو ذبح کر کے سر اس کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیاتلنگانہ(ویب ڈیسک) بھارت میں شوہر نے بیوی کو ذبح کر کے سر اس کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں 40 سالہ شوہر جررو سیالو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کو کشمیر بھیج کر جہاد کروایا جائے، سراج الحق - ایکسپریس اردواحتجاج اپوزیشن کا حق ،کس کی آہٹ ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا، امیر جماعت اسلامی Iss molvi say bara munafiq koi nshi Where are the Jameet Jamayat Islami goons who always kill opponents in universities and college. Better send these trained goons to front میرا پاکستان سلام پاکستان ٹائیگر فورس تیار ہے میرے لیڈر کا جب حکم ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حالات نے PPP کو شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا: فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ حالات کی ستم ظریفی نے پیپلز پارٹی کو اپنے نظریات اور شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »