جرمنی: خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی: خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

2015 میں جرمن شہریت کا سرٹیفکیٹ دینے والی خاتون نے ہاتھ نہ ملائے جانے کے سبب لبنانی نژاد ڈاکٹر کو سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کردیا تھا، جس پر لبنانی نژاد ڈاکٹر نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جرمنی کے صوبے بارٹن ورٹمبرگ کی عدالت نے لبنانی نژاد 40 سالہ ڈاکٹر کی درخواست پر 17 اکتوبر کو فیصلہ سنایاتھا۔.

2015 میں جرمن شہریت کا سرٹیفکیٹ دینے والی خاتون نے ہاتھ نہ ملائے جانے کے سبب لبنانی نژاد ڈاکٹر کو سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کردیا تھا، جس پر لبنانی نژاد ڈاکٹر نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جرمنی کے صوبے بارٹن ورٹمبرگ کی عدالت نے لبنانی نژاد 40 سالہ ڈاکٹر کی درخواست پر 17 اکتوبر کو فیصلہ سنایاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی کا نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلم ڈاکٹر کو شہریت دینے سے انکار - ایکسپریس اردولبنانی نژاد مسلم ڈاکٹر نے 2015 میں شہریت ملنے کی تقریب میں خاتون افسر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کبیروالا: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتیپولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی اور خاتون سے مبینہ زیادتی بھی کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اپنی مدت پوری کریگی بلاول سے کہناچاہتاہوں بھارتی بیانیے کاحصہ نہ بنیںشاہ محمود قریشیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت کوعوام نے منتخب کیاہے،ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے5سال پورے کیے، حکومت بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں 1953 کے بعد پہلی خاتون کو سزائے موت کا سامنا - BBC News اردوامریکہ میں سنہ 1988 سے 2018 تک وفاقی مقدمات میں 78 افراد کو سزائے موت سنائی گئی لیکن صرف تین کو یہ سزا مل پائی۔ لیزا نامی خاتون آٹھویں فرد ہوں گی جنھیں رواں سال سزائے موت سنائی گئی۔ جتنے مرضی باغی بن جاو، آخر تمہیں قرآن کے حکم پر ھی آنا پڑے گا ۔ ریپ مجرمان کی پھانسی کے مخالف یورپی امریکی ذھنی متاثرین اب کیا کہتے ہیں؟؟ fawadchaudhry Rimmel_Mohydin marvisirmed MJibranNasir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ گوکچے خاتون نے ترکی کا سنیما ایوراڈ جیت لیاانقرہ (ویب ڈیسک) مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں گوکچے خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ بُرجو کیراٹلے نے ترکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہاپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیدیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »