حکومت اپنی مدت پوری کریگی بلاول سے کہناچاہتاہوں بھارتی بیانیے کاحصہ نہ بنیںشاہ محمود قریشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اپنی مدت پوری کریگی ،بلاول سے کہناچاہتاہوں بھارتی بیانیے کاحصہ نہ بنیں،شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI ShahMehmoodQureshi PTI

کرےگی،بلاول نے اپنی تقریر میں مقبوضہ کشمیر کاذکر کیا،کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی توپاکستان نے موثرآوازاٹھائی،بلاول سے کہناچاہتاہوں بھارتی بیانیے کاحصہ نہ بنیں،بلاول اپنے بیانات سے کشمیریوں کومایوس نہ کریں ،ہرپاکستانی کشمیرکے معاملے پرایک تھا،ہے اوررہے گا۔

''نوازشریف کےبیانیےسےمسلم لیگ ن کےلوگوں کوسیکیورٹی کامسئلہ ہوسکتا ہے،، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے متنبہ کردیا انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک نہ لیڈر ایک نہ منشور ایک ، پرانے کھلاڑی سمجھتے تھے عمران خان کوسیاست آتی ہی نہیں،جن کی وکٹ گری وہ گوجرانوالہ میں سٹیج پرنظرآئے،لوگ کہتے ہیں شہیدمحترمہ اورذوالفقاربھٹوکے نام پرکتنے ووٹ لوگے؟ ،آپ اقتدارمیں آچکے، اب وہی فلم باربارکتنی مرتبہ چلائیں گے؟ ،لوگ اتنے سادہ نہیں ،جانتے ہیں انہیں استعمال کیاجارہاہے۔

وزیر خارجہ نے کہاکہ جب فضل الرحمان نے تقریرکی توپوراپنڈال خالی ہوگیا، مولانا نے خالی سٹیڈیم میں مکمل خطاب کیا،بلاول کی تقریر کے دوران لوگوں نے جاناشروع کردیا، ان لوگوں کواپناسیاسی مستقبل تاریک نظرآرہاہے،یہ لوگ خوف کے تحت جمع ہوئے ہیں،اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف کیسزہم نے نہیں بنائے،ہم نے اپوزیشن کوفری ہینڈدیا ،بتائیں کونسا لیڈر گرفتارہوا،سب موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PDM کا جھنڈا، لیڈر اور منشور ایک نہیں، شاہ محمود قریشیپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم کا نہ جھنڈا ایک ہے، نہ لیڈر ایک ہے، نہ ہی منشور و نظریہ ایک ہے۔ محترم۔ جو بات ماننے والی ھو اس کو ماننا پڑتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اہل گوجرانوالہ نے حکومت مخالف ریفرنڈم جیت لیا،قمر زمان کائرہپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اہل گوجرانوالہ نے حکومت کے خلاف ریفرنڈم جیت لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیارہ جماعتیں احتساب اور عمران خان کے خوف سے جلسے کر رہی ہیں: شاہ محمودبکواسات قینچی والا ٹھگ پیر SMQureshiPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گیارہ جماعتیں احتساب اور عمران خان کے خوف سے جلسے کر رہی ہیں: شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عوام ہمارے ساتھ ہےعوامی حکومت بنائیں گے بلاول بھٹووزیر آباد : بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ایم آر ڈی کی صورت میں مشرف کی آمریت کا بھی مقابلہ کیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا جلسے کے شرکاء کو پانی اور ماسک فراہم کرنے کا اعلانحکومت کا جلسے کے شرکاء کو پانی اور ماسک فراہم کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »