گیارہ جماعتیں احتساب اور عمران خان کے خوف سے جلسے کر رہی ہیں: شاہ محمود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گیارہ جماعتوں کے جلسے نے ان کی قلعی کھول دی، یہ صرف اورصرف اپنی بقا، احتساب اورعمران خان کے خوف سے جلسے کرتے پھررہے ہیں، اداروں پرتنقید سے یہ ہندو

ستان کے بیانیے کے حصہ داربن رہے ہیں، عوام نے ان سے لاتعلقی کا اظہارکردیا ہے۔

ملتان کے رضا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشی مشکلات اورمہنگائی کا ہمیں احساس ہے جس کے کنٹرول کیلئے ہم اقدامات اٹھارہے ہیں۔ گیارہ جماعتوں کا یہ اتحاد جتنے مرضی جلسے کرے یہ ایک منتخب حکومت کورخصت نہیں کرسکتے، یہ لوگ معیشت کے راستے میں روڑے اٹکانے کی سازش کررہے ہیں، پوری قوم جانتی ہے کہ یہ ایک غیرفطری اتحاد ہے جبکہ گوجرانوالہ میں وزیراعظم نوازشریف کے نعرے لگے توجیالوں پرسکتہ طاری تھا، بلاول بھٹوخطاب کیلئے آئے تون لیگ والے لاتعلق تھے اورمولانا فضل الرحمن...

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر، سی پیک ودیگرقومی ایشوز پرحکومت بھرپوراقدامات اٹھارہی ہے، دہشت گردی ، کورونا ، ٹڈی دل ، فلڈ ، زلزلے اورقومی آفات پرافواج پاکستان نے لازوال کردار ادا کیا ہے، اس لئے اپنی سیاست کیلئے انہیں تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے منصوبے کواب کوئی بھی ریورس نہیں کرسکتا، مہنگائی کا ہم اعتراف کرتے ہیں، گندم کی امدادی قیمت کا جلد اعلان کیا جائے گا ، اپوزیشن اگر اس نظام کورخصت کرنا چاہتی ہے توان کے ہاتھ بھی کچھ نہیں آئے گا، ن اورپی پی پی جیسی حکومتوں نے پانچ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بکواسات قینچی والا ٹھگ پیر SMQureshiPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیارہ جماعتیں مل کر بھی اتنے سے لوگ لائی ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردواپوزیشن نے جتنا پیسہ لگایا انہیں اس کا اتنا ریسپانس نہیں ملا، وفاقی وزیر Pagal minister گیارہ جماعتیں مل کر.. بھی کپتان کا کچھ بھی بگاڑ نہ سکی. 😜😜😜😜 ڈبو کیندا اے ! ہور بندے پیہجو 😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جو خوف تھا وہ بھی ختم ہوگیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہے وہ اس کھیل سے باہر ہیں، رہنما (ن) لیگ ایک گھنٹہ وی حلال دی کمائی نہیں کیتی او کھوتی دے بچیو فیر وی انے امیر اور کیڑی سائنس لڑائی نے Even Late Jagjeet Singh Ji Knew About ' NAANI ' Wo Mohallay ki sab say Nishani Puraani , Wo Burya jisay bachay kehtay thay 'NAANI' Wo 'NAANI' ki baato ma Paryo ka Dera , Wo Chehray ki Jhuryo ma Sadyo ka phaira Wo Choti si Raatay wo Lambi si Kahaani !! پاک سر زمین پر قدم تو رکھے بھگوڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گیارہ جماعتیں مل کر بھی اتنے سے لوگ لائی ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردواپوزیشن نے جتنا پیسہ لگایا انہیں اس کا اتنا ریسپانس نہیں ملا، وفاقی وزیر Pagal minister گیارہ جماعتیں مل کر.. بھی کپتان کا کچھ بھی بگاڑ نہ سکی. 😜😜😜😜 ڈبو کیندا اے ! ہور بندے پیہجو 😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد خان اور صدف کے گھر بیٹی کی پیدائش - ایکسپریس اردوفواد خان اور صدف نے 2005 میں شادی کی تھی، ان کے بچوں کے نام ایان اور ایلائنا ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’دوسروں کے ساتھ ڈیٹ کرنے سے ہمارے آپس کے تعلقات بہتر ہوئے‘ - BBC News اردوکیا کسی اور کے ساتھ رومانوی ملاقات یعنی 'ڈیٹنگ' سے ایک جوڑے کے آپس کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں؟ BC you have your own fuckn world
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ، مریم اورنگزیب جلسہ گاہ میں پولیس اہلکاروں پر برس پڑیںمریم اورنگزیب نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو پانی تک جلسہ گاہ کے اندر لے جانے نہیں دے رہی،حکومت سے کہتی ہیں اگر روک سکو تو روک لو۔ Èxãçtly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »