گیارہ جماعتیں مل کر بھی اتنے سے لوگ لائی ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ پوری دنیا میں معیشت کا سکڑنا ہے، پاکستان کورونا وبا میں کافی محفوظ ہے، مہنگائی کی لہر سے جلد باہر آ جائیں گے لیکن کورونا اگر پھیلا تو اس کی ذمہ دار اپوزیشن ہوگی کیوں کہ جلسے میں کورونا ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا۔گیارہ گیدڑ مل کر ایک شیر کو نہیں گھیر سکے، فیاض چوہان

اسی ضمن میں پنجاب حکومت کے وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی کہا ہے کہ گیارہ جماعتوں کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا، 25 ہزار سے زیادہ افراد گراؤنڈ میں نہیں بیٹھ سکتے، آدھے سے زیادہ اسٹیڈیم خالی ہے، اسٹیڈیم نہیں یہ جیلوں میں کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں، گیارہ گیدڑ مل کر ایک شیر کو گھیرنے آئے تھے پھر بھی ناکام رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھسیانی بلی کھمبا نوچے

اتنے سے یہ تو اندر ہیں باہر جو ہیں وہ الگ

Apkay hosh urhanay k liye kafi hai

Haha fawadchaudhry sir sharam magar inko nahi ati

تو انج سمجھ تہاڈے گھر جنج آئی اے ۔۔۔

Tujay mazeed banday chahiyain?

Tumse jhelum mein bndy jama ni hoty aur batein krty ho dusron ki

Ap pasy dy kr laty thy ye sb free aye hain ch sb

ڈبو کیندا اے ! ہور بندے پیہجو 😜😜

گیارہ جماعتیں مل کر.. بھی کپتان کا کچھ بھی بگاڑ نہ سکی. 😜😜😜😜

Pagal minister

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں۔ لعنت تمہاری کامیابی پر۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا جلسہ لیکن سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے؟ فواد چودھری نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u062a\u0646\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a\u06cc\u06ba \u0645\u0644 \u06a9\u0631\u0628\u06be\u06cc \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0641 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06ccGabraty q ho abi to party shuru b nh hoiii
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

واقف نہ تھی ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سےبچپن کے امتحانوں میں ایک سوال کثرت سے آتا تھا کہ ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان انسانی ہمدردی میں بھی کسی سے پیچھے نہ رہے - ایکسپریس اردوسلمان خان نے بیمار اداکار کے علاج کیلیے سوشل میڈیا مہم چلنے پر علاج کے تمام اخراجات ادا کرکے لوگوں کے دل جیت لیے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لڑکے کو بلیک میل کرنے پر خاتون اسکول ٹیچر گرفتارایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اسکول ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ ملزمہ کے موبائل فون سے سے بلیک میلنگ اور دیگر شواہد برآمد ہوئے ہیں۔ I think female teachers should be banned from teaching young boys.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »