گوجرانوالہ، مریم اورنگزیب جلسہ گاہ میں پولیس اہلکاروں پر برس پڑیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ، مریم اورنگزیب جلسہ گاہ میں پولیس اہلکاروں پر برس پڑیں تفصیلات جانئے : DailyJang

جناح اسٹیڈیم آمد کے موقع پرمریم اورنگزیب نے تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آج کا جلسہ تاریخی جلسہ ہو گا، جلسہ گاہ کی طرف آنے والے راستے بند کر دیئے گئے ہیں، لوگوں کو دو کلو میٹر پیدل چل کر آنا پڑے گا۔.

جناح اسٹیڈیم آمد کے موقع پرمریم اورنگزیب نے تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آج کا جلسہ تاریخی جلسہ ہو گا، جلسہ گاہ کی طرف آنے والے راستے بند کر دیئے گئے ہیں، لوگوں کو دو کلو میٹر پیدل چل کر آنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Èxãçtly

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ جتنا مرضی رولیں، 16 اکتوبر کو جلسہ ہوگا، مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ دھمکانے سے مسلم لیگ ن کے کارکن ڈر جائیں گے، حکومت بوریا بستر باندھے،آپ کے جانے کا وقت آگیا ہے، پورا گوجرانوالہ ڈویژن جلسہ گاہ بن چکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جلسہ نااہل کرپٹ ٹولے کیخلاف فیصلہ کن ریفرنڈم ہوگا: مریم اورنگزیبInshaallah 💕 گجرانوالہ انصارالاسلام کی ریہرسل پریڈ نے حکومتی گماشتون کےچھکے چھڑا دیے JUI Ansarul Islam's rehearsal march in Gujranwala before PDM meeting نااھل کرپٹ ٹولہ؟؟؟؟؟ ن+ف+ش+پی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمان، مریم لاہور، بلاول لالہ موسیٰ سے جلسہ گاہ پہنچیں گےتمام سیاسی قائدین منتخب جگہوں سے جلوس کی قیادت کرکے آئیں گے ، تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین رات کو آٹھ بجے پہنچیں گے۔ چوروں اور کرپٹ ٹولے کا میلہ ہمارے فوجی جوان شہید کئے جارہے ہیں لیکن ان سیاسی نمونوں کو اڑانے والا کوئی نہیں ہے اللہ کرے پاکستان کی ان سے ایک ساتھ جان چھٹ جائے ویسے جوڑ نہیں بنتا۔۔۔۔ایک طالبان کا کرایے دار۔۔۔۔دوسری مودی کی یار۔۔۔۔تیسرا کھسرا بےروزگار۔۔۔کیسے چلے گا سیاسی کاروبار۔۔۔یا اللہ ان بدمعاشوں کو عقل عطا فرما۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فرازاستعفیٰ دینے کی تیاری کرلیں،مریم اورنگزیباسٹیڈیم رات میں ہی...; 😂😂😂 News channels r becoming Comedy channels 😂 🐸🐸🐸🐸 استعفیٰ ہاتھ میں لو گی یا؟ Daddu charger khud jaye ga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شبلی فراز صاحب اپنا استعفی لکھنا شروع کر دیں مریم اورنگزیبمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر شبلی فراز صاحب اسٹیڈیم رات کو ہی بھرنا شروع ہو گیا ہے! اپنا استعفی لکھنا شروع کر دیں۔مریم اورنگزیب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شبلی فراز صاحب اپنا استعفیٰ لکھنا شروع کر دیں، مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے ٹویٹ میں شبلی فراز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اگر مشکل ہو تو استعفیٰ کا متن بھی مہیا کیا جا سکتا ہے اللہ ظالم کی رسی دراز کرتا ہے اور جب وہ رسی کھینچتا ہے تو کوئی بھی دنیا کی طاقت اس سے نہیں بچا سکتی اللہ پاکستان کے غریبوں کا مال لوٹنے والوں کو تباہ اور برباد کرئے آمین بولو سارے کسی بھی پارٹی سے ہو آپ اگر اس نے استعفی نہ دیا تو پھر ڈوب مرو۔۔۔۔ تم مسلمان ہی نہیں۔۔۔۔اگر اپنی بات سے پھرے۔۔۔ Kiya kaha ? NIKAH NAMA likhna shouru kry or WO bhi DADDU k 7.....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »