جو خوف تھا وہ بھی ختم ہوگیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو خوف تھا وہ بھی ختم ہوگیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں۔

لاہور سے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم کی گزشتہ روز تقریر ایک ایسے ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی، جسے بہت غصہ تھا، عمران خان سے ہمارا مقابلہ ہے ہی نہیں، نواز شریف نے انہیں تو مخاطب کیا ہی نہیں، نواز شریف نے کہا تھا یہ آپ کا کھیل نہیں، آپ اس کھیل سے باہر ہیں، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں۔

وزیراعظم کی جانب سے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کو عام جیلوں میں رکھے جانے کی بات پر مریم نواز نے کہا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ جیلوں میں ہمیں بہت سہولیات دی گئیں تو وہ غلط ہے، ہمیں پہلے بھی عام جیلوں میں ہی رکھا گیا تھا، ہم 2،2 بار گرفتار ہوئے ، کئی ماہ جیل میں رہے، اب کس بات کا خوف ہے؟ جو خوف تھا وہ بھی اب ختم ہو گیا ہے، یہ دھمکیاں وہ کسی اور کو دیں۔

رہنما لیگ کا کہنا تھا کہ یہ تحریک فیصلہ کن ہے، حکومت کو ابھی کچھ نظر نہیں آرہا لیکن آئندہ چند روز میں سب کچھ نظر آنا شروع ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yeh finger ka kya ishara kr rahi hai.

اتنے تم حق پرست ہوتے تو چوری کر کے لندن نہیں بھاگتے

زہریلی ناگن 🐉

QurbanaliJatoi2 کیونکہ ڈیل نہ ہو پائی ۔ چوری چھپانے کی اس لئے

اس میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ 'ہن میرا چاہکا کھل گیا اے، ہن مینوں کسے دا ڈر نئیں'

کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ - ملکی سالمیت کے خلاف بیانات کے بعد ن لیگ پر پابندی ضروری ھے شریف فیملی کھر کی طرح بھارتی ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان فتح کرنا چاھتی ھے

گشتی MaryamNSharif

Waqai, arbyon ka dar Tha, wo b apko khatam ho gya, Pakistani to ksi khatay men he nahn atay

Kaha thaa na

Khauf kaisa aur kiyun hostory batati hai.. baighairti ka level hee bohat purana aur bara hai

جب تم نے صفدر اعوان سے جس طریقے سے ماں باپ کی مخالفت کے باوجود شادی کی تھی خوف تو اس دن سے تمھرا ختم ہے اسی کئے جب نیب میں اپنے گلوں بٹوں کو پتھروں سے بھر کر گاڑی لے کر نیب کے دفتر پر حملہ اور ہوئ تھی اور بھیگی بلی بن گئ تھی

کیا خوف تھا؟؟؟؟

Mariam Nawaz. is proven Liar she is. Irrelevant and has no credibility World. Know. Now.

مطلب آوارگی میں حد سے گزرجانے کا

Qatarian kol rah k sary dar khowf door e hon gy

میاں غدار شیریف کو فوج سے بس اتنا گلا ھے.اک نعرہ لگانہ چاہتہ ھو قاضی کو سنانا چاھتا ہو چور کو عزت دو چور کو عزت دو .بس چور کو عزت مل جاے تو پھر جنرل ضیا سے لے کر جنرل باجوہ تک ٹھیک ھو جاے بس چور کو عزت مل جاے ووٹ کو نہیں

Nani jee

انہو اندر دیو لگ پتا جائے گا۔

Bachi ke batoon ka bura mannana

ملک کےچور ھیں اگر نہیں ھیں تو پیش ہوں

😁

وقت کو وقت دو س پھر دیکھنا کیسی برسات ہو گی ۔۔ سب پھرے جان گے خان صاحب تو سی ڈٹے رہو قوم کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں

کبھی اپنی پاکستانی مسلح افواج کو گالی نہ دینا، کبھی ان جوانوں کو تنہا نہ چھوڑنا۔۔۔یہ امت کی آبرو ھیں، ملت کے محافظ ھیں، غزوۂ ھند کے وارث ھیں ۔ جو اس پاک فوج کا دشمن ھوا، دنیا و آخرت میں رسوا کیا جاے گا۔ یہ اللہ کے فیصلے ھیں۔ یہ ھو کر رھے گا۔ PakistanArmy

پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

Don't call him PM, he is not and doesn't deserve to be. He is mad

پاک سر زمین پر قدم تو رکھے بھگوڑا

Ghar se bhagne ka ? 😁

ایک گھنٹہ وی حلال دی کمائی نہیں کیتی او کھوتی دے بچیو فیر وی انے امیر اور کیڑی سائنس لڑائی نے

Even Late Jagjeet Singh Ji Knew About ' NAANI ' Wo Mohallay ki sab say Nishani Puraani , Wo Burya jisay bachay kehtay thay 'NAANI' Wo 'NAANI' ki baato ma Paryo ka Dera , Wo Chehray ki Jhuryo ma Sadyo ka phaira Wo Choti si Raatay wo Lambi si Kahaani !!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتنا ڈر؟ وہ بھی ایک نہتی لڑکی سے؟ مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اتنا ڈر؟ وہ بھی ایک نہتی لڑکی سے؟ اتنا ڈر وہ بھی ایک نہتی بڑھیا سے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے سے وضاحت طلب - Pakistan - Dawn NewsJnb shramsay doob mar jayen app چند لوگوں کی جانب سے پلیٹ فارم کے صحیح استعمال پر پابندی اٹھانے کا بھی جواز نہیں۔ 🙂 %90 ٹک ٹاکر اس پلیٹ فارم پر بے حیائی پیھلا رہے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے سے وضاحت طلب - Pakistan - Dawn NewsThat's shameful act tiktok is the source of income for many talented young guys and it's not the way just to ban an app Dalal adliya h Pakistan k lannat ho ease adaltoo p
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اتنا ڈر؟ وہ بھی ایک نہتی لڑکی سے؟ جلسے کیلئے روانگی سے قبل مریم نواز کی ٹوئیٹ آگئی تصاویر شیئر'اتنا ڈر؟ وہ بھی ایک نہتی لڑکی سے؟' جلسے کیلئے روانگی سے قبل مریم نواز کی ٹوئیٹ آگئی ، تصاویر شیئر MaryamNSharif maryamnawazsharif MaryamNawaz pmln_org PMLN PDMJalsa PDMGujranwalaJalsa MaryamNSharif pmln_org واہ لڑکی نانی اماں MaryamNSharif pmln_org سننے میں آیا ہےکے شہباز شریف نے زرداری کو اتنا گسیٹاہے کہ بیچارےکو ہسپتال میں واخل کر دیا ہےاور شہباز شریف جیل چلا گیا ہے کیا یہ سچ ہے MaryamNSharif pmln_org لڑکی ہاہاہاہاہاہاہا اوہ ابھی تم اپنے آپ کو لڑکی کہلواتی ہو کرنانی چڑیل یہ دنیا کی واحد خاتون ہے جس کی 55سال ہونے کے باوجود اپنے آپکو لڑکی کہتی ہے 😂😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر ارکان اسمبلی کا حق،وہ امپائرکی انگلی نہیں عوامی اشارہ دیکھتے ہیں:بلاولکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی ادارہ آزاد نہیں ہے، ہم اداروں کوکمزورنہیں کرنا چاہتے۔ پروڈکشن آرڈر ارکان اسمبلی کا حق، وہ امپائر کی انگلی نہیں عوامی اشارہ دیکھتے ہیں۔ اب لےکر دیکھا تو. انی کے 🍌 کیلو کتنے کا ہے Choron ka Koi Haq Nahi Hota 🖐️🖐️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداروں سے گلہ کررہے ہیں تو اس لیے کہ وہ بھی ہمارے اپنے ہیں، فضل الرحمن - ایکسپریس اردواداروں سے گلہ کررہے ہیں تو اس لیے کہ وہ بھی ہمارے اپنے ہیں، فضل الرحمن - چل نس Gandoo diesel MoulanaOfficial آج کی دوسری وکٹ، بلاول کے بعد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »