پروڈکشن آرڈر ارکان اسمبلی کا حق،وہ امپائرکی انگلی نہیں عوامی اشارہ دیکھتے ہیں:بلاول

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروڈکشن آرڈر ارکان اسمبلی کا حق،وہ امپائرکی انگلی نہیں عوامی اشارہ دیکھتے ہیں:بلاول DunyaNews DunyaUpdates تفصیل جانئے:

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے سلسلے میں باغ جناح کا دورہ کیا، سابق وزرائے اعظم یوسف رضاگیلانی اورراجہ پرویزاشرف ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ 18 اکتوبر کو محترمہ واپس آئیں اور مقابلہ کرتی رہیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو نے کبھی کارکنان کو تنہا نہیں چھوڑا، آخر وقت تک اپنا پیغام دیتی رہیں، دوسو جیالوں کی قربانی کے باعث جمہوریت ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Choron ka Koi Haq Nahi Hota 🖐️🖐️

🍌 کیلو کتنے کا ہے

اب لےکر دیکھا تو. انی کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبلی فراز کا گوجرانوالہ کا سٹیڈیم بھرنے کا چیلنج ن لیگ کا ردعمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شبلی فراز کا گوجرانوالہ کا سٹیڈیم بھرنے کا چیلنج قبول کرلیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سٹیڈیم بھرا ہوا نظر آیا تو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ موجود مختلف سہولیات کا جائزہ لیاوزیراعظم عمران خان نے پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا اور وہاں موجود مختلف سہولیات کا جائزہ لیا اور پناہ گاہ میں قیام پذیر مستحقین کی ضروریات کا خیال یہ مزدور تو نہیں سیکورٹی ایجنسز کے لوگ لگ رھے ھیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کووڈ 19 پر ریمڈیسیور کا بہت کم یا بالکل ہی اثر نہیں ہوتا‘ - BBC News اردوعالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور کا کووڈ۔19 کے مریضوں پر یا تو بالکل ہی اثر نہیں ہوتا یا پھر بہت تھوڑا ہوتا ہے۔جبکہ یہ دوا بنانے والے ادارے گیلیئڈ نے اس پر مزید تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا کوئی مذہب، رنگ و نسل نہیں: بلاولپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب، رنگ و نسل نہیں ہوتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا جلسے کے شرکاء کو پانی اور ماسک فراہم کرنے کا اعلانحکومت کا جلسے کے شرکاء کو پانی اور ماسک فراہم کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا ہینگ آؤٹ ختم کرنے کا اعلانگوگل کا ہینگ آؤٹ ختم کرنے کا اعلان Google Hangout MessagingService Ended Google What's about g+
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »