جرمنی کا نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلم ڈاکٹر کو شہریت دینے سے انکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

جرمنی کی صوبائی عدالت نے بھی ایک نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو جرمنی کی شہریت نہ دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔

شہری عدالت سے مایوسی کے بعد مسلمان ڈاکٹر نے انصاف کے حصول کے لیے جرمنی کے صوبے بارٹن ورٹمبرگ کی صوبائی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا تاہم اس عدالت نے بھی لبنانی نژاد 40 سالہ ڈاکٹر کی درخواست بغیر کوئی وجہ بتائے بغیر مسترد کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں 1953 کے بعد پہلی خاتون کو سزائے موت کا سامنا - BBC News اردوامریکہ میں سنہ 1988 سے 2018 تک وفاقی مقدمات میں 78 افراد کو سزائے موت سنائی گئی لیکن صرف تین کو یہ سزا مل پائی۔ لیزا نامی خاتون آٹھویں فرد ہوں گی جنھیں رواں سال سزائے موت سنائی گئی۔ جتنے مرضی باغی بن جاو، آخر تمہیں قرآن کے حکم پر ھی آنا پڑے گا ۔ ریپ مجرمان کی پھانسی کے مخالف یورپی امریکی ذھنی متاثرین اب کیا کہتے ہیں؟؟ fawadchaudhry Rimmel_Mohydin marvisirmed MJibranNasir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ گوکچے خاتون نے ترکی کا سنیما ایوراڈ جیت لیاانقرہ (ویب ڈیسک) مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں گوکچے خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ بُرجو کیراٹلے نے ترکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم ،مڈلٹن دورہ پاکستان کی یادیں تازہ کرنے لگے،بچوں سے ویڈیو کال پربات چیتلندن: (دنیا نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے گزشتہ سال کے دورہ پاکستان کی یادیں تازہ کرتے ہوئے پاکستان کے جن سکولوں میں گئے تھے، وہاں کے بچوں کے ساتھ ویڈیو کال پر بات چیت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کی بی جے پی کو پاکستان سے سیکھنے کی تلقینبھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی قائد راہول گاندھی نے ایک بار پھر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو پاکستان سے سیکھنے کی تلقین کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے میں کھانے پینے کی اشیا میں ایک فیصد سے زائد اضافہ ہوا، ادارہ شماریاتادارہ برائے شماریات پاکستان نے منہگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران منہگائی میں 0.45 فی صد اضافہ ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی20: ناردرن نے خیبرپختونخوا کو11رنز سے ہرادیانیشنل ٹی 20 کپ میں ناردرن نے اپنے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11رنز سے ہرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »