کیپٹن (ر) صفدر کی مزار قائد میں نعرے بازی، پی ٹی آئی رہنماؤں کا شدید ردعمل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن (ر) صفدر کی مزار قائد میں نعرے بازی، پی ٹی آئی رہنماؤں کا شدید ردعمل -

مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری کے موقعے پر کیپٹن صفدر نے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے لگوائے۔ محمد صفدر نے نعرے بازی شروع کردی جس پر وفاقی وزرا کی جانب سے شدید ردّعمل سامنے آیا ہے۔

اس موقعے پر مریم نواز،مریم اورنگزیب،نہال ہاشمی اور علی اکبر گجر بانی پاکستان کی قبر کے اطراف لگی مرکزی جالیوں کے اندر موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ‏بابائے قوم کے مزارکو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرنا انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ محسن پاکستان کے مزار پر جاکر معافی مانگتے کہ ہم نے ان کے بنائے وطن کو بے دردی سے لوٹا، نظریے سے انحراف کیا، اوراپنی جیبیں بھر کے پاکستان کے عوام کو کنگال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: کیپٹن صفدر نے مزار قائد کا تقدس پامال کرديامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم جلسے سے قبل مزار قائد حاضری کے لیے پہنچی جہاں کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد کے تقدس کا خیال نہیں رکھا۔ مزار قائد کے اندر ليگی رہنماؤں نے نعرے لگائے PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا مظاہرہحسن نواز کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان کو نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھ کر مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی پہنچ گئے۔ Nakam b sath likh lo agar eman hai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ڈی ایم جلسہ لیکن قیادت کون کررہاہے؟ فواد چودھری نے تہلکہ خیز الزام لگا دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج پی ڈی ایم جلسے کی قیادت کالعدم ٹی ٹی پی کے دوست کررہے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کیپٹن صفدر نے مزار قائد کا تقدس پامال کرديامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم جلسے سے قبل مزار قائد حاضری کے لیے پہنچی جہاں کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد کے تقدس کا خیال نہیں رکھا۔ مزار قائد کے اندر ليگی رہنماؤں نے نعرے لگائے PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی والے پی ڈی ایم جلسے کی قیادت کررہے ہیں،فوادکارساز سانحہ کا ٹوئٹ میں...; I never compromise on my country and religion because I am Pashtun . If I had to kill my brother for the sake of the country, I would not think of it even before I was killed. Because I love my homeland more than bloody relationships. PakistanZindabad پاک_فوج_میرے_دل_میں Big lier کیا چوہدری صاحب اسی ٹی ٹی پی کی بات کر رہے ہیں جس کے احسان اللہ احسان کے گرفتاری کے بعد ٹی وی پر انٹرویو چلے اور پھر اسے انہی کی حکومت میں حراست سے بھگا دیا گیا اور ان میں اتنی جرات نہیں کہ پوچھ سکیں اسے کس نے بھگایا..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا آج دوسرا پاور شو؛ کراچی جلسے میں شرکا کی آمد - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، باغ جناح کے پنڈال میں 50 ہزار کرسیاں لگادی گئیں، ملک بھر سے قافلے پہنچنا شروع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »