سوڈان کو دہشت گردی کی فہرست سے خارج کردینگے، ٹرمپ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیکن سوڈان امریکیوں کو 355 ملین ڈالر ادا...;

Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 14 mins agoامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوڈان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر سوڈانی حکومت دہشت گردی کے شکار امریکیوں کو 355 ملین ڈالر ادا کرے، تو اسے اس فہرست سے نکالا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب اگر امریکا سوڈان کو دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالتا ہے، تو سوڈان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرض کے حصول سمیت کئی طرح کے اقتصادی دروازے کھل سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰیوفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سےملاقات کےموقع پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جمہوریت جمہوریت کرتےہیں، عوام کو تنہا چھوڑ کر بھاگ جانا نوازشریف کاوتیرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رحمان ملک کا صدر فیٹف کو خط، بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہچئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نےصدر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خط تحریر کیا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے صدر ایف اے ٹی ایف سے بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان ہرجانہ دے، دہشتگردوں کی فہرست سے نکال دیں گے، ٹرمپانہوں نے کہا کہ سوڈان کی نئی حکومت 335 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان ہرجانہ دے دہشتگردوں کی فہرست سے نکال دیں گے ٹرمپڈونلڈ ٹر مپ نے کہا ہے کہ سوڈان دہشتگردی کے شکار امریکیوں کو ہرجانہ ادا کردے تو دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاشہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا Lahore AccountabilityCourt CMShehbazSharif Sent Jail Judicial Remand MoneyLaunderingCase president_pmln pmln_org NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کا شہباز شریف کو جیل بھیجنے کا حکممنی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہبازشريف کی جسمانی ریمانڈ کی نيب استدعا مسترد کرتے ہوئے انھیں جیوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکپت جیل بھیجنےکا حکم دے دیا ہے Good ho gea jee
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »