منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی نیب کی درخواست مسترد کردی اورجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت کے رو برو پیش کیا گیا،شہبازشریف کو احتساب عدالت کے جج جوادالحسن کی عدالت میں پیش کیاگیا،نیب نے شہبازشریف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی،وکیل امجد پرویزکے موجود نہ ہونے پر شہبازشریف نے خود دلائل دیئے۔

شہبازشریف نے کہاجو سوالنامے دیئے وہ دوبارہ دے دیئے،ان کے جواب دے چکا ہوں ،جو ریفرنس کاحصہ ہیں ،شہبازشریف نے کہاکہ پورے ہفتے میں صرف15 منٹ مجھ سے تفتیش ہوئی ،ان 15 منٹوں میں وہی سوال کئے جو پہلے کئے ،نیب والے تو سوالنامہ دیکر اٹھ کر جا رہے تھے میں نے انہیں روکا۔ "عمران خان نے کنونشن سنٹر میں سلطانی گواہ بن کر اس کا اقرار کیا" نوازشریف کی تقریر پر سراج الحق کا موقف بھی آگیا

شہبازشریف نے دعویٰ کیا مجھے نیب کی حراست میں 85 روز ہوگئے ہیں ،شہبازشریف کے بیان پر نیب کے تفتیشی افسران حیران رہ گئے ،شہبازشریف نے کہا کہ اس سے پہلے بھی نیب کے عقوبت خانے میں رہ چکا ہوں،21 روز یہ ملا لیں تو 85 دن بن جاتے ہیں ،نیب تفتیشی افسر نے کہاکہ شہبازریف کو سوالنامہ دیا،شہبازشریف نے کہاکہ اگر میں جواب نہیں دوں گا تو میرانقصان ہوگا،شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ یہ بات عدالت کہہ چکی ہے میں کوئی جواب نہیں دوں گا،تفتیشی افسر نے کہاکہ شہباز شریف کو مختلف اکاﺅنٹس دکھا کر سوال جواب کئے گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیشیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور، ریمانڈ کی استدعا مستردکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کی سٹی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈچین ، سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈ China Unemployment Surveyed September RecordLow ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آواز سے تیز سفر کی دوڑ میں شامل تین نئے طیاروں کی خصوصیات - BBC News اردوناسا، ایریون اور بوم سپرسونک تینوں ہی اپنے اپنے سپر سونک طیارے بنا رہی ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک دوسرے کے حریف نہیں ہوں گے بلکہ مختلف اقسام کے مسافروں کو اپنی جانب متوجہ کریں گے۔ یہ ہے دجال کی سواری
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »