منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت پیش کیا جائیگا۔ احتساب عدالت آنے والے راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔

واضح رہے گزشتہ سماعت پر احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کی تھی۔ کمرہ عدالت میں شہباز شریف نے کہا جج صاحب! مجھے کمر کی تکلیف ہے، نیب حکام نے میری کرسی چھین لی، مجھے عام کرسی فراہم کی جس پر بیٹھ کر نماز پڑھتا اور کھانا کھاتا ہوں، نیب کے اس اقدام سے کمر کی تکلیف اور درد مزید بڑھ گیا ہے، نیب نے عمران خان نیازی اور شہزاد اکبر کے کہنے پر کرسی غائب کی ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے شکایات کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف دوران تفتیش تعاون نہیں کرتے جس پر عدالت نے کہا کہ اگر ملزم سوال کا جواب نہیں دیتا تو اس کا نقصان ملزم کو ہونا...

عدالت نے پوچھا کہ تفتیشی افسر کو کس گراو¿نڈ پر ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ چاہیے۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ شہباز شریف کے اکاؤنٹس سے ایچ بی ایل بنک جیل روڈ سے افضال بھٹی کو پیسے جاتے ہیں، افضال بھٹی ان کا یو کے میں اکاؤنٹنٹ ہے، ہم نے اس رقم کے ذرائع پوچھنے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب نے حفیظ سنٹر لاہور میں آتشزدگی واقعہ کی رپورٹ طلب کر لیHeart is organ in living organism who just pump blood around the body to provide food and nutritive values to cells, tissues, organs & body. If someone is mad to place a tangible thing in it he/she can't. The reality is to accept پاک_فوج_میرے_دل_میں UN OfficialDGISPR PakPMO کل جس ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم صاحب اتنے اچھل کود کر رہے تھے اس ٹائیگر فورس کا موجودہ اسٹیٹس کیا ہے کیا اس کو تنخواہ دی جاتی ہے وہ اسٹیٹ کے ملازم ہیں یا پی ٹی آئی کے جب تحریک انصاف کی حکومت نہیں رہے گی تب ان کا مستقبل کیا ہو گیا پلیز کوئی رہنمائی فرما دے میری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: حفیظ سنٹر میں خوفناک آتشزدگی، فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروفYa Allah khair
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: آٹے کے حصول کیلئے عوام کی خواری بدستور جاری، 20 کلو تھیلے کی قلت برقرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا انڈیا میں کاروں کی فروخت میں تیزی آ رہی ہے؟ - BBC News اردواگست کا مہینہ انڈین آٹو سیکٹر کے لیے اچھا رہا اور یہ انڈیا کی معیشت کے لیے امید کی کرن ہے کیونکہ انڈیا کی ترقی کی شرح پہلی سہ ماہی میں منفی تھی۔ India is a very big market to sale any product همیں کیا ؟ پاکستان میں وہ خبریں دکھاؤں جو ہم سے مطلق ہو Bilkul neheen,,because India is stricken with poverty
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »