کیا انڈیا میں کاروں کی فروخت میں تیزی آ رہی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کا آٹو سیکٹر: کیا انڈیا میں کاروں کی فروخت میں واقعی تیزی آ رہی ہے؟

وہ کہتے ہیں: ’میرے والد کو ہر روز کام پر جانا پڑتا ہے۔ میری والدہ اور بہن بھی روزمرہ کے کاموں میں اس کا استعمال کرتی ہیں۔ بیتول میں پبلک ٹرانسپورٹ بہت اچھی نہیں ہے اور اس وجہ سے ہمیں اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کار کی ضرورت تھی۔‘

ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں نربھرام موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے جنرل مینیجر پی کمار راؤ نے کہا: 'ہم نے ٹو وہیلرز اور کم بجٹ والی کاروں کی فروخت میں اضافہ دیکھا ہے۔ بینک بھی فوری طور پر قرض دے کر لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔'ممبئی میں پرانی گاڑیوں کے بیچنے والے ابھیشیک جین کا بھی کہنا ہے کہ طلب میں اضافہ ہوا ہے۔ وہ کہتے ہیں: 'مجھے لگتا ہے کہ ہر ایک اپنی حفاظت کے بارے میں فکرمند ہے۔ اسی لیے وہ ذاتی کار خریدنا چاہتے...

کچھ عرصے قبل یہ خبریں آئیں تھیں کہ ٹویوٹا کرلوسکر انڈیا میں اپنے توسیع کے منصوبوں کو روک رہا ہے۔ تاہم وکرم کرلوسکر نے واضح کیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کے لیے موجودہ پلانٹ میں 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ شو رومز کے بند ہونے کی وجہ سے رواں مالی سال کے آغاز پر مانگ میں جو کمی آئی تھی، توقع ہے کہ اگلے چھ مہینوں تک پوری ہو جائے گی۔ ونکیش گلاٹی نے کہا: 'ہم آگے بہتری کی توقع کر رہے ہیں کیونکہ صرف سنجیدہ گاہک ہی سامان خریدنے کے لیے سامنے آئے ہیں۔'کیئر ریٹنگز کی رپورٹ کے مطابق اگست سنہ 2020 سے آٹوموبائل کے بنیادی سازوسامان بنانے والوں نے بھی شادیوں اور تہواروں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پیداوار میں اضافہ کیا...

غیر یقینی صورت حال کے پیش نظر کروزر بائیک بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ 'ہریانہ کے بوال شہر میں اپنی سہولیات بند کر رہی ہے اور گڑگاؤں میں اپنے سیل آفس کو بھی کم کر دے گی۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India cchaddo Pakistan walo dasso

Bilkul neheen,,because India is stricken with poverty

همیں کیا ؟ پاکستان میں وہ خبریں دکھاؤں جو ہم سے مطلق ہو

India is a very big market to sale any product

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کے جلسے میں کراچی کے کسی شہری نے شرکت نہیں کی: مصطفیٰ کمالابے چوتیا کیوں جھوٹ بولتا ہے saaf jhoot shafaaf jhoot Ye to CM Sindh banne jarah tha councelor k seat Tak nahe mili is ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 6 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوواقعے کے وقت مزدور فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کررہے تھے، پولیس حکام ایک دو یا تین مزدوروں کا ہلاک ہونا حادثہ ہو سکتا ہے پر چھ مزدوروں کا کیمیکل ٹینک میں ڈوب جانا مزدور دشمنی اور سازش کا نتیجہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈچین ، سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈ China Unemployment Surveyed September RecordLow ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »