امریکی قومی بجٹ کا خسارہ 31 کھرب ڈالر تک جا پہنچا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2019 سے ستمبر 2020 تک کے عرصے کے قومی بجٹ کا خسارہ 31 کھرب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکتوبر 2019 سے ستمبر 2020 تک کے عرصے کے قومی بجٹ کا خسارہ 31 کھرب ڈالر تک جا پہنچا ہے جو اب تک کا سب سے بڑا سالانہ خسارہ ہے۔

خسارے میں اضافے کے پس پردہ عوامل میں ٹیکس آمدنی میں آتی کمی اور کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے شدید متاثرہ معیشت کو تقویت دینے پر اٹھنے والے بھاری اخراجات شامل ہیں۔ اس بار کے خسارے نے مالی سال 2009 کا 14کھرب ڈالر خسارے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جو عالمی مالیاتی بحران کے فوراً بعد قائم ہوا تھا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی مالی حالت بحال کرنے سے متعلق بحث و مباحثہ عملی طور پر مؤخر کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کا امریکی فوج پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام - ایکسپریس اردوامریکی فضائیہ نے ہلمند میں پیش قدمی کرتے طالبان کی پوزیشنز کو نشانہ بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیانیہ کسی حد تک درست ہے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوصوبے کا سربراہ میں ہوں تو پولیس کے غلط کاموں کا جواب بھی میں ہی دوں گا، وزیراعلیٰ سندھ Just shameful stupid mindset لیکن تو بندا پورا کنجر ہے .... 🤐 پھٹے منہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تقریر سے تقریر تک: آمنہ مفتی کا کالم - BBC News اردومیاں صاحب نے صاف صاف نام لے کر بتا دیا کہ پچھلے تہتر برس سے سیاست کے ’اس رسوڑے میں کون تھا؟ جو ککر میں سے چنے نکال کے خالی ککر گیس پہ چڑھا دیا کرتا تھا۔‘ آمنہ مفتی کا کالم That's right it's all just clear now there's some signals for MNS from abroad just makes courage against pak army it's not only just frustration it's big game he's just involved in dirty politics lots of pressure on Indians in last year or so it's time to make instability here .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علاقائی امن اور رابطے کا قومی بیانیہعلاقائی امن اور رابطے کا قومی بیانیہ 2020-10-19 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیازمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ZimbabweSeries T20 NationalSquad MisbahulHaq Announced CricketTeam captainmisbahpk TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »