نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے، شبلی فراز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت جنوری میں جائے گی لیکن 2028 میں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔

سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے نوازشریف کے خلاف قانونی کارروائی کوروکنے کیلئے ہنگامہ کیا جارہا ہے، اپوزیشن کوملکی معیشت سے کوئی دلچسپی نہیں، جب کورونا شروع ہوا یہ بغلیں بجا رہے تھے، فیٹف کے بل میں ناکامی پرانہوں نے جلسے جلوسوں کا ناٹک شروع کیا، لیکن حکومت کرپشن پر اپوزیشن کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرسکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان صاحب سے یہ تو پوچھیں 15 جنوری تک یہ اور ان کے لیڈر حکومت میں ہونگے ۔۔۔😜

aap.aik.baar washroom se hu aou.....kioun rook k.baithy huay hu

Hahaaaa

اور بھی بہت سے لوگ کرپٹ ہیں، ان کو بھی ہاتھ ڈالو

اور یہ فراز کا لوتھڑا اسی ترہاں بکواس کر رہ ہو گا ۔۔۔🖐

شبلی فراز یہ اپ کی بس کی بات نیں ھاں وہ اور بات ھے جب وہ خود انا چاہے

Think of inflation badly effected comman Pakistani Rozgar ha nahi srif baten

انشاءالله

یہ اصل میں نیازی کے بارے میں کہنا چہاتا ہے

اب ان کرپٹ لوگوں کا سدا باب ھونا ضروری ھے یہ لوگ آور ان کے پیچھے بے شرموں کا ثولہ ملک سے کھیل رھا ھے

Ooo chankany, public did not have any concerns on it, public need to reduce the prices of basic consumer goods, tell us about that what's your strategic efforts on this....

قوی امکان ہے کہ وہ جنوری میں واپس آئیں مگر آپ لوگ نہیں لائیں گے اور وہ خود ہی آئیں گے اور تب ہی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا

آجتک کوئ خواہش پوری ہوئ انکی یہ حکومت ہے یا تماشہ

Date yaad rakhyiyga

پنکی والی جیل؟

چلو ٹھیک اے اون کجھ عوام دی بھلائی دا سوچو نہی تے عوام نے پندرہ جنوری تو پہلاں توانوں جیل وچ سٹ دینا اے

This bastard dosent know pti govt will fall before then !

Wesy tum pe book lekhi ja skti ha shibley fraaz ki chawalen

7 سال قبل کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31 جولائی 2013ء کو زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔ ملک سے گوشت کی مسلسل برآمد اور جانور پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی قیمت نہ ملنے کی وجہ سے کسانوں نے جانور پالنا چھوڑ دیئے ہیں۔ زندہ جانوروں کی برآمد سے پابندی ختم کری

انشاءاللہ غدار وطن بہت جلد جیل میں ہوگا

Sawal tou yeh hai key kya ImranKhanPTI 15th January tak hukumat mein hongay

اور تم پاکستان سے باہر ھو گے کیوں کہ دسمبر آ پ لوگوں کی چھٹی ھو جائیگی

😛😛😛😛😛

29 دسمبرتک تمہارے حکومت سیلابی ریلے میں ڈوب کر مر جائگا

Agar 15 January tak Aven Field Apartments ka nam Pakistani jail rakh diya jaye to phir maan sakty hen ye baat.

جناب اپنی فِکر کریں۔ وہ آپکی دی ہوئی تاریخ میں جیل نہ گئے تو کیا آپ جائیں گے کیا؟کیونکہ آپ کہ رہے کہ میں یقین سے کہتا ہوں۔ اِس طرح کی باتیں آپکو زیب نہیں دیتی ۔ ابا محروم کا نام بھی بدنام کر رہے ہیں آپ۔

یہ تو مذاق ہی ہے.

Tb tk ye drama Purana ho chuka hoga ImranKhanPTI

کچھ عوام کابھی سوچ لو

14 جنوری کو نواز شریف تمھارے گھر ہوگا shiblifaraz

انشااللہ

وزیر شغلیات ۔ شغلی فرار

سال نہیں بتایا کہ کس سال 15 جنوری کی بات کر رہے ہیں؟ کیونکہ ایسا نظر تو نہیں آ رہا کہ آئندہ سال 15 جنوری 2021 تک جیل میں چلے جائیں۔

Tun کھوتا

Tum apny ghr ly jana

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف 15 جنوری کو پاکستان کی جیل میں ہوں گے: وزیر اطلاعات شبلی فرازنواز شریف 15 جنوری کو پاکستان کی جیل میں ہوں گے: وزیر اطلاعات شبلی فراز Read News NawazSharif MoIB_Official shiblifaraz GovtofPakistan NawazSharifMNS NawazSharif pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت گھبرائی ہوئی ہے، جنوری سے پہلے ہی چلی جائے گی، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان حکومت میں نہیں اور انہیں ڈمی بنا کرکرسی پر بٹھایا گیا ہے، مریم نواز جو عوام چاہتے ہیں وہ کام حکومت چار مہنے میں نہيں کرسکتا سوری In sha Allah یار اس کا کچھ کرو یار خدا کے لئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے پر حکومت پر برس پڑیںلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ میں دوسری بار ادویات کی قیمتوں میں 22 سے 35 فیصد اضافہ کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف پر تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کیلئے جیل میں سہولیات طلب کرلیں | Abb Takk Newsانہیں پرائم منسٹر ہاوس میں رکھا جائے۔۔۔۔ Give him rope as well so he can hange himself.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »