انکا تہذیب میں بچوں اور جانوروں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

آج کے پیرو میں واقع قدیم تہذیب انکا کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہاں دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے نہ صرف جانوروں کو زندہ دفن کرتے تھے بلکہ چھوٹے بچوں کو بھی زندہ بھینٹ چڑھاتے تھے۔

اگرچہ چند سال قبل تک انکا آثار سے بچوں کی قبریں ملتی رہی ہیں لیکن حال ہی میں اونٹ نما مقامی جانور لاما کے باقیات ملے ہیں جن کے بارے میں خیال ہے کہ انہیں زندہ دفن کیا گیا تھا۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف کیلگری کی تحقیق کے مطابق سفید لاما کی پانچ لاشیں ایک جگہ سے دریافت ہوئی ہیں۔ ان پر کسی چوٹ، زخم اور کاٹنے کے نشانات نہیں ہیں۔ اس ضمن میں محقق پروفیسر لیڈیو والدیز کہتے ہیں کہ اب تک ان کی موت کی واضح وجہ سامنے نہیں آئی لیکن ہمارا گمان ہے کہ انہیں زندہ دفنایا گیا تھا۔ دوسری جانب جانوروں کے حلق پر بھی کوئی نشان نہیں ہے۔

جنوبی امریکہ میں میکسکو اور پیرو تک پھیلی ہوئی انکا تہذیب ترقی یافتہ سمجھی جاتی تھی لیکن وہاں بچوں، عورتوں اور جانوروں کو زندہ دفن کرنے کا عام رواج تھا۔ اس کے علاوہ جنگی قیدیوں کو کھانے کے واقعات بھی دریافت ہوئے ہیں۔ سینکڑوں سال پرانی یہ تہذیب 1500 میں اسپینی حملے کے بعد ختم ہوگئی تھی۔ ’انکا باشندے لاما کو مقدس کہتے تھے۔ یہ کام کے جانور انہیں دودھ، گوشت، کھال اور اون فراہم کرتے تھے،‘ پروفیسر لیڈیو نے کہا۔ تاہم ان کا گمان ہے کہ پورے عرصے میں لاما دیوی اور دیوتاؤں کو خاص مواقع پر ہی قربان کیا جاتا رہا ہوگا جن کی تعداد سینکڑوں میں بنتی ہے۔کچھ سال قبل نیشنل جیوگراف کے حوالے سے یہ خبر مقبول ہوئی تھی کہ پیرو میں 140 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں پہلے نشہ آور شے کھلاکر یا پلاکر زندہ دفن کیا گیا تھا۔ 500 سال قبل یہ واقعہ انکا تہذیب کے کائمو دور میں پیش آیا تھا۔ ماہرین نے اسے انسانی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

كسانوں کو ان کے جانوروں کی قیمت بھی ملے گی۔ 2009ء میں بلوچستان سے بہت بڑی تعداد میں دمبے(بھیڑ) کی برآمد ہوئی جس سے بلوچستان کے موشی پالنے کسانوں بہت فائدہ ہوا۔ گزشتہ 7 سال سے ان کا معاشی قتل ہو رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شنیرا اکرم بچوں سے زیادتی کیخلاف مہم پاکستان لے آئیںسیلیبریٹیز اور فینز ’’پالشڈمین‘‘ مہم میں حصہ لے رہے...; Australian khusra ایران، افغانستان، عمان ، کویت ، سعودی عرب، بحرین، قطراور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر قریبی ممالک زندہ جانوروں کی خریداری میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ پابندی کی وجہ سے زندہ جانوروں کی اسمگلنگ میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ جانوروں کو آسانی سے سرحد عبور کرادی جاتی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی سے کتنے لاکھ بچوں کی اموات ہوئیں، ہولناک انکشاففضائی آلودگی سے کتنے لاکھ بچوں کی اموات ہوئیں، ہولناک انکشاف ARYNewsUrdu ImranKhanPTI zartajgulwazir کراچی والوں پر رحم کرو۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی سے 5 لاکھ نوازئیدہ بچوں کی اموات ہوئیں ہولناک انکشاففضائی آلودگی سے 5 لاکھ نوازئیدہ بچوں کی اموات ہوئیں، ہولناک انکشاف AirPollution StateOfGlobalAir NewBornBabies Killed Environment LastYear Report
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں مسجد کو بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومسجد انتظامیہ پر گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کو قتل کرنے کیلیے اکسانے کا الزام ہے so sad الله رحم کرے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہربھی اشتہار چسپاںالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی طلبی سے متعلق اخبارات میں شائع ہونے والا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر بھی چسپاں کردیا گیا ہے adiltanoli99 کی رپورٹ adiltanoli99 شیر ان کی چھٹی کروا کر اے گا adiltanoli99 SHARMNAAK AND LANNET HARAM KHORON PE BEGHAIRET BESHARM BEZAMEER PERLEDERJE K MUNAFIQ SHARIF BASTARD FAMILY adiltanoli99 GOOD JOB...WELL DONE.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچے اور مرغی کے گرمجوشی سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرلایسے میں ان بچوں کی محبت اپنے پالتو جانوروں سے بے حد بڑھ جاتی ہے جس کی آئے دن تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »