نوازشریف کی طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہربھی اشتہار چسپاں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی طلبی سے متعلق اخبارات میں شائع ہونے والا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر بھی چسپاں کردیا گیا ہے adiltanoli99 کی رپورٹ

Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 43 mins ago

بدھ کورجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر نواز شریف کی طلبی کا اشتہار عدالت کے باہر چسپاں کیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل آفس کے اہلکاروں کی جانب سے اشتہار کی کاپیاں پلاسٹک کوٹنگ کرکے پارکنگ گیٹ ،سائلین کے انٹری گیٹ اور وی آئی پی گیٹ کے باہرآویزاں کی گئی ہیں۔2 روز پہلے نواز شریف کی طلبی کا اشتہارانگریزی اور اردو کے دو اخبارات میں شائع ہوا تھا۔

اس کےعلاوہ نوازشریف کےبرطانیہ میں رہائشی علاقے میں اشتہار چسپاں کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ اشتہارات پر تمام کارروائی کرکےرپورٹ 24 نومبر تک پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع اشتہار کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف 6 جولائی 2018 کو 10 سال قید اور 8 ملین پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ اشتہار میں یہ بھی درج ہے کہ نواز شریف کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا گیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں 19 ستمبر 2018 کو نواز شریف کی سزا معطل ہوئی تو وہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

adiltanoli99 اس گینڈے کو رسی ڈال کر لاؤ

adiltanoli99 GOOD JOB...WELL DONE.

adiltanoli99 SHARMNAAK AND LANNET HARAM KHORON PE BEGHAIRET BESHARM BEZAMEER PERLEDERJE K MUNAFIQ SHARIF BASTARD FAMILY

adiltanoli99 شیر ان کی چھٹی کروا کر اے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کا طلبی اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ میں آویزاںسابق وزیراعظم نوازشریف کی عدالت میں طلبی کا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ میں آویزاں کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر کے اخبار کا دفتر سیل کرنے کی مذمتانھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خصوصاً پریس کی آزادی پر قدغن کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزارقائد کے تقدس کی پامالی کاکیس :کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظورکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظور ہو گئی ،عدالت نے ذاتی مچلکے پر کیپٹن صفدر کو رہا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفاع اورمعیشت کی کمزوری کے باعث بھارت طاقتورممالک کی صف سے باہر - ایکسپریس اردوکورونا سے خطے میں سب سے زیادہ بھارت کی ترقی کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشافات جو ممالک دفاع کو کم اور سازش اور پروپگنڈا کو زیادہ بڑی طاقت سمجھیں تو ان کا انجام دردناک ہوتا ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رہائی کے بعد کیپٹن صفدر کی مریم نواز کے ساتھ تصویر سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت سے ضمانت کے بعد رہا ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر اپنی اہلیہ مریم نواز اور دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور کی طرف عازم سفر ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے کی دودھ کی بوتل میں پلاسٹک کے لاکھوں ذرات ہوسکتے ہیں - ایکسپریس اردودودھ تیار کرتے وقت بوتل ہلانے سے پلاسٹک کے دس سے چالیس لاکھ ذرات مائع میں شامل ہوجاتےہیں I am studying in polymer engineering, I know this can happen if and only if, when a plastic is its cheap quality. So always use certified plastic bottles. Also every Mother must feed her baby by her breast milk, to protect herself from Breast Cancer and for better baby's growth. اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »