بچے کی دودھ کی بوتل میں پلاسٹک کے لاکھوں ذرات ہوسکتے ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ماہرین نے کہا ہے کہ بچے کی دودھ کی بوتل میں گرم دودھ ڈال کر ہلانے سے بھی دس سے چالیس لاکھ پلاسٹک کے ذرات وجود میں آتے ہیں۔ فوٹو: فائلسائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کو دودھ پلانے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو اگر زور سے ہلایا جائے تو اس عمل میں بھی پلاسٹک کے لاکھوں ذرات دودھ میں چلے جاتے ہیں جو آخر کار نومولود کے جسم میں پہنچ جاتے ہیں۔

ٹرنینٹی کالج ڈبلن کے سائنسداں جان بولینڈ کہتے ہیں کہ بچوں کی بوتلیں پولی پروپائلین پلاسٹک سے بنی ہوتی ہیں اور 69 فیصد بوتلیں اسی قسم کے پلاسٹک پر مشتمل ہوتی ہیں۔ پلاسٹک کے ذرات کے لیے انہوں نے کچھ تجربات کئے۔ اس کے بعد ماہرین نے فارمولہ دودھ تیار کیا اور اس میں بھی پلاسٹک کے اتنے ہی ذرات نوٹ کئے گئے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ اس طرح پلاسٹک کی بہت بڑی مقدار دودھ یا کسی بھی مائع میں شامل ہوجاتی ہے۔ لیکن پلاسٹک کے یہ ذرات بہت باریک ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے

I am studying in polymer engineering, I know this can happen if and only if, when a plastic is its cheap quality. So always use certified plastic bottles. Also every Mother must feed her baby by her breast milk, to protect herself from Breast Cancer and for better baby's growth.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈچین ، سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈ China Unemployment Surveyed September RecordLow ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آواز سے تیز سفر کی دوڑ میں شامل تین نئے طیاروں کی خصوصیات - BBC News اردوناسا، ایریون اور بوم سپرسونک تینوں ہی اپنے اپنے سپر سونک طیارے بنا رہی ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک دوسرے کے حریف نہیں ہوں گے بلکہ مختلف اقسام کے مسافروں کو اپنی جانب متوجہ کریں گے۔ یہ ہے دجال کی سواری
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »