مزارقائد کے تقدس کی پامالی کاکیس :کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظور ہو گئی ،عدالت نے ذاتی مچلکے پر کیپٹن صفدر کو رہا کرنے

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سٹی کورٹ کراچی کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،ن لیگ کے وکلا کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ کیپٹن صفدر کیخلاف سیاسی

مقدمہ درج کیا گیا ہے ،عدالت نے استدعا ہے کی ضمانت کی درخواست منظور کی جائے، عدالت نے کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور ذاتی مچلکے پرانہیں رہا کرنے کاحکم دیدیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پرنہیں ہوئی سعید غنیکراچی : پیپلزپارٹی کےصوبائی وزیر سعیدغنی نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کردیے اور کہا کیپٹن صفدرکی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif کیوں نہ اس آئین شکنی کے خلاف کھڑے ہوا جائے اور استعفے پیش کر دئیے جائیں؟ ہمیں بھی پتا چلے کتنی قوت سے سسٹم بدلنے کو نکلے ہیں SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif یہ سڑے ہوئے کریلے جیسے سر والا منشیات فروش ہے. kamransarfraz SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif Then what are you doing in government?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی سعید غنیکیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنی SaeedGhani CaptainSafdar Arrested SindhGovt MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif اپنے بچوں کی والدیت پر بھی عمران خان نیازی لکھوا دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری آصف زرداری کی چال قراراسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کو آصف زرداری کی چال قرار دے دیا اور کہا یہ دونوں جماعتیں چاہتی ہیں سیاست اور حکمرانی کا کھیل AAliZardari sayedzbukhari Keya aqal hai media ki hahhahahah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر پی ڈی ایم رہنماﺅں کا ہنگامی اجلاس جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر پی ڈی ایم نے سخت ردعمل دینے کافیصلہ کیاہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »