ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پیپلز پارٹی کی کارروائی ہے بلیک میل کرنے سے بہتر ہے آﺅ اور مجھے گرفتار کر لو: مریم نواز شریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پیپلز پارٹی کی کارروائی ہے، بلیک میل کرنے سے بہتر ہے آﺅ اور مجھے گرفتار کر لو: مریم نواز شریف

میں نے ایک لمحے کیلئے بھی ایسا نہیں سوچا کہ یہ پیپلز پارٹی کا کام ہے، کیپٹن صفدر کو بہت عرصے سے دھمکیاں مل رہی تھیں اور آج ہونے والے واقعے نے ہمارا کام مزید آسان کر دیا ہے، مجھے بلیک میل کرنے سے بہتر ہے، آﺅ اور گرفتار کر لو۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ فجر کے بعد ہم سوئے تو سوا چھ بجے کے قریب ہمارے کمرے کا دروازہ زور زور سے پیٹا گیا، میں اور صفدر دونوں ہی سو رہے تھے، میری آنکھ کھلی تو سوچا کہ اگر کسی نے اندر آنا ہوتا تو ایسے دروازہ نہیں پیٹتا بلکہ بیل بجا دیتا، پھر میں نے سوچا کہ کوئی تعمیراتی کام ہو رہا ہے جس کی وجہ سے آواز آ رہی ہے لیکن ایک دو منٹ کے بعد پھر ویسے ہی دروازہ پیٹا گیا، میں نے صفدر سے کہا کہ ہمارے کمرے کا کوئی دروازہ بجا رہا ہے تو انہوں نے دروازہ کھولا...

مریم نوازصاحبہ سندھ پولیس آپ کے اتحادی بلاول بھٹوکے کنٹرول میں ہے،شہزاداکبرکا کیپٹن صفدرکی گرفتاری پرردعمل انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے جو سوال اٹھائے ہیں، ان کا جواب یہی ہے کہ غداری اور دہشت گردی کے پرچے کاٹ دو، مقدمے میں ایک شق ڈالی ہے کہ قتل کی دھمکی دی ہے، وہاں سینکڑوں افراد موجود تھے اور کانوں پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی مگر وہاں قتل کی دھمکی سنائی دے گئی؟ کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمہ درج کروانے والے شخص کا نام وقاص احمد خان ہے جو دہشت گردی عدالت کا مفرور ہے اور یہ مقدمہ سپر ہائی وے تھانے میں درج ہوا ہے، یہ جو پرچے درج کرواتے ہیں کبھی دہشت گردیاو ر کبھی غداری کے، ان کے مدعی ایک جیسے ہی کیوں ہوتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پولیس نے کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا ہے‘، مریم نواز کی ٹویٹ - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراعی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چودھری - ایکسپریس اردوقائداعظم کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں، وفاقی وزیر سائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھریDeep state deep state 🤣
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھریکیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry CaptRSafdar Arrest Statement Respect Law pmln_org MaryamNSharif PTIofficial PTI_KHI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیرعمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »