سٹی کورٹ کراچی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے وکلا میں تلخ کلامی جج کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹی کورٹ کراچی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے وکلا میں تلخ کلامی ،جج کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے

نجی ٹی وی سمانیوز کے مطابق سٹی کورٹ میں کیپٹن صفدر کی آمد سے درخواست ضمانت پر سماعت شروع ہوگئی،ن لیگ کے وکلا نے کہا کہ سابق فوجی کیساتھ ایساسلوک ہو رہا ہے،پی ٹی آئی کے وکلا نے ضمانت کی

مخالفت کردی ،جس پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے وکلا میں تلخ کلامی ہوگئی ،کمرہ عدالت میں شور شرابے پر جج کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے ۔عدالت نے کہاکہ جن وکلا کے وکالت نامے پر دستخط ہیں صرف وہیں یہاں رکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صفدر کی متوقع پیشی، سٹی کورٹ میں اضافی پولیس تعیناتمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے گرفتار شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی متوقع پیشی کے پیش نظر سٹی کورٹ کراچی میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈچین ، سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈ China Unemployment Surveyed September RecordLow ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے جلسے میں کراچی کے کسی شہری نے شرکت نہیں کی: مصطفیٰ کمالابے چوتیا کیوں جھوٹ بولتا ہے saaf jhoot shafaaf jhoot Ye to CM Sindh banne jarah tha councelor k seat Tak nahe mili is ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے میں عزیربلوچ کے حق میں ریلیکراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں لیاری کے مکینوں نے عزیر بلوچ کے حق میں ریلی نکالی۔ PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 6 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوواقعے کے وقت مزدور فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کررہے تھے، پولیس حکام ایک دو یا تین مزدوروں کا ہلاک ہونا حادثہ ہو سکتا ہے پر چھ مزدوروں کا کیمیکل ٹینک میں ڈوب جانا مزدور دشمنی اور سازش کا نتیجہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »