اپوزیشن کے جلسے اور حکومتی جواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالیہ دنوں میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک زور پکڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ گوجرانوالہ میں پیپلز پارٹی، نون لیگ اور جے یو آئی کا مشترکہ جلسہ ہوا جس میں

حکومت کے ساتھ ساتھ فوج پر بھی تنقید کی گئی۔ نواز شریف صاحب کی جانب سے حاضر سروس جرنیلوں پر تنقید کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے۔ اگر بالفرض ان کی بات صداقت پر مبنی بھی ہو تب بھی میڈیا اور عوامی اجتماع میں ایسی باتیں کہنا براہ راست دشمن ممالک کو خوش کرنا ہے اور اس میں پاکستان کی کوئی بھلائی نہیں ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کا جلسہ کیسا تھا، لوگ کتنے تھے، ان سوالوں کے جواب اتنے اہم نہیں ہیں جتنا ان کے خطابات میں کہی گئی باتیں اہم ہیں۔ چنانچہ وزیراعظم عمران خان صاحب نے بھی نواز شریف کی تقریر کا جواب دیا۔ ان کے جواب دینے سے ایک بات یہ ثابت ہوئی کہ وہ نوازشریف کو کتنا اہم سمجھتے ہیں، اگر ان کی نظر میں نواز شریف کی اہمیت نہ ہوتی تو وہ تقریر کو نظرانداز کر سکتے تھے یا اپنے کسی وزیر کو جواب دینے کا کہہ سکتے تھے۔ دوسری بات ان کے جواب دینے کا لہجہ تھا، جس سے ان کی بے بسی واضح دکھائی دے رہی تھی۔ انہوں نے...

پی ٹی آئی کے سپورٹر کہتے ہیں کہ نواز شریف کو عدالت نے جانے دیا تھا، حکومت عدالت کے سامنے بے بس ہے۔ وہ بھی بالکل ٹھیک کہتے ہیں۔ اصل میں حکومت صرف عدالت کے سامنے نہیں بلکہ مافیا کے سامنے بھی بے بس ہے، کسی شعبے میں اصلاحات کرنی ہوں تب بھی حکومت بے بس ہے، کوئی نیا اور بہتر قانون لانا ہو تب بھی حکومت بے بس ہے، کہ ان کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، حکومت آئی ایم ایف کے سامنے بھی بے بس ہے، قرضے لینے کے لئے اس کی بھی ساری شرائط اسے ماننی پڑتی ہیں، حکومت کا اگر بس چلتا ہے تو صرف بیچاری عوام پر، کہ انہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم نہیں چاہتے کہ فوج کا مورال کم ہو، کراچی کا تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا، میڈیا سے گفتگو ڈر گیا جے سلیکٹڈ کی گردان کرنے پہ افسوس نہی ہے؟ ہن پیمپر پا کاکا ۔۔۔۔ یا مرد بن، تے توبہ تائب ہو کے گھر نوں جا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چار ماہ میں اپوزیشن کے تمام کیسز فائنل ہو جائیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوخوشی کی بات ہے عمران خان فرنٹ فٹ پر آگئے ہیں، شیخ رشید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ - ایکسپریس اردوزلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکز Ya Allah Rehm 🙏 Sir mere mother ki property village arab Khan,mansehra,kpk ma ha.jis ka khsra no 237 ha .sho mansehra faisal qabza mafia ka sath ha.mera madad ki jia.qabza mafia ka khilaf FIR ni ho rehe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھوک کے عالمی اشاریہ میں بنگلہ دیش 75 اور ہندوستان 94 ویں نمبر پرگلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی) کی طرف سے حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بنگلہ دیش ہندوستان کے مقابلے بہتر کارکردگی درج کرتے ہوئے 107 ممالک کی فہرست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پولیس میں جھڑپ - ایکسپریس اردولیڈی ہیلتھ ورکرز کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »